پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی جانب سےبڑی آفرمسترد کردی

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے آفرکومسترد کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہماری حکومت کے خلاف چارج شیٹ بہت لمبی ہے، وزیراعظم کی جانب سےآفرکوقبول نہیں کیا جاسکتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے بیان پرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے ردعمل دیتے ہوئے […]

خبردار !!!بڑی پابندی عائد

پشاور میں ایک ماہ کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،اسلحہ نمائش اور کالے شیشوں پر پابندی ایک ماہ کیلئےہو گی۔خلاف ورزی پر ذمہ دار افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی […]

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سےاہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر […]

موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا فیصلہ

بھارت کے نوئیڈا میں ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے خلاف پولیس نے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم نگر پولیس ڈپارٹمنٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد کے خلاف دلچسپ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے […]

موٹرسائیکل مالکان کیلئے اہم خبر آ گئی

تیزرفتار موٹر سائیکل سواراب ذرا آہستہ چلیں ،کیونکہ پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کی رفتار60کلومیٹر مقرر کردی گئی ۔ موٹرسائیکل کی حدرفتار60 کلومیٹر کرنے کی منظوری کابینہ نے دی تھی،60 کلومیٹر سے زائد پر رفتارپربائیک چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،ڈی جی پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی نے […]

پیکا ایکٹ متنازع ترمیمی بل 2025 کی مزید تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد : پیکا ایکٹ متنازع ترمیمی بل 2025 کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ، جس میں سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔ پیکا ایکٹ متنازع ترمیمی بل 2025 کی تفصیلات سامنے آگئیں ، جس کے تحت سوشل میڈیا پروٹیکشن […]

شب برات کب ہو گی؟جانیں

ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں زونل کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے۔ […]

ایئرپورٹ بم سے اُڑانے کی دھمکی موصول،خوف و ہراس پھیل گیا

بھارت میں شمس آباد ایئرپورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ جس کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی اور خوف و ہراس پھیل گیا، سائبرآباد پولیس […]

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1600 […]

افسوسناک خبر ،زورداردھماکہ

کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب فیکٹری میں دھماکا بوائلر کی لائن پھٹنے سے ہوا، حادثے میں 2 افراد […]

معروف ٹک ٹاکر کا انتقال ہو گیا

لاہور میں ایک لڑکا ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران پستول سے اچانک گولی چلنے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ پنجاب کے دارالحکومت، لاہور کے علاقے شاد باغ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں ٹک ٹاک بنانےکا شوق ایک اور زندگی نگل گیا۔پولیس حکام […]

close