بڑی خبر ،تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

  ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی، تنخواہ وفاقی سیکریٹری کے پے سکیل کو مد نظر رکھ کر بڑھائی گئی۔ قومی اسمبلی ذرائع کا […]

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خارجی دہشتگرد ہلاک

  سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 10 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کے دوران […]

عمران خان نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

  پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو پاکستان میں آئینی نظام کی تباہی کے عنوان سے ایک طویل خط لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب […]

خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم بلاول کو عمان سے گرفتار کر لیا۔ ملزم کو عمان سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کیا گیا، جہاں ایف آئی اے امیگریشن نے اسے پنجاب پولیس کے حوالے […]

سردی سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

  شہر قائد میں پھر سے سرد ہوائیں چلنے کے بعد محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔شہر میں شمال مغرب سمت سے ہواٸیں چل سکتی ہیں […]

سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 14ڈالر کے اضافے سے […]

بیان قرآن پاک کی تصدیق، سائنسدان بھی دنگ رہ گئے. حیران کن انکشافات

سائنسی رسالے ’’نیچر‘‘ میں طبع دو تحقیقات نے انکشاف کیا ہے، زمین پر زندگی کو جنم دینے والا میٹریل خلا سے آیا، رب کائنات 14 سو سال قبل ہی قرآن پاک میں اس جانب اشارہ فرما چکے۔ امریکی ادارے ناسا نے زمین کے قریب محو […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے متعلق بڑی خبرآ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والی سے دو ٹیمیوں کی تاخیر سے آمد کی وجہ سے کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔ پریس کانفرنس کے علاوہ ٹورنامنٹ سے قبل آٹھوں کپتانوں کی آفیشل فوٹو شوٹ بھی […]

وفاقی حکومت کی جانب سے بچت سکیموں پر منافع کی شرح کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی کردی گئی ہے تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس،سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس،سروہ اسلامک سیونگ اکائونٹس پر منافع […]

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق […]

close