تیز رفتار ی کے باعث خوفناک حادثہ ،کئی افراد جاں بحق

  حافظ آباد میں دھند کے باعث تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے نواحی قصبہ جلالپور میں دھند اور تیز رفتاری کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، گوجرانولہ […]

طیارے کو حادثہ،بڑا جانی نقصان ہو گیا

  امریکا میں چھوٹا طیارہ گرنے کے حادثے میں ماں اور بچے سمیت ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا […]

ہزاروں تارکین وطن ملک بدر

امریکا نے ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو ملک بدر کردیا۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے پہلے ہفتے میں 7 ہزار 300 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر […]

ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد

  امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈ مسٹریشن نے ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے امریکن ایئر لائن اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان خوفناک حادثے کے بعد واشنگٹن ریگن نیشنل […]

محکمہ موسمیات کی جانب سےموسم کے حوالے سے اہم خبر آگئی

  محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں […]

بڑے پیمانے پرتقرریاں و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں گریڈ 17 سے 20 کے 15 افسران کےبڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق جن افسران کے تبادلے کئے […]

خوفناک حادثہ پیش آ گیا

  موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ نواحی علاقے موضع جتھیالہ نزد بنگلہ گوگیرہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوگیا، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ […]

ٹرین کا خوفناک حادثہ، ویڈیو سامنے آگئی

  شالیمار ایکسپریس حادثے کی سی سی ٹی سامنے آگئی۔ لاہور سےکراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرین پل سےگزر رہی تھی […]

اہم کھلاڑی انجری کے باعث ٹرافی سے باہر

  چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ، اہم کھلاڑی انجری کے باعث ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آل راونڈر مچل مارش کمر کی تکلیف کے باعث […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،کون اِن کون آؤٹ ؟ اہم تبدیلیاں سامنے آ گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جنہوں نے آخری بار گزشتہ سال جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریز […]

اچانک آگ بھڑک اٹھی،خوف و ہراس پھیل گیا

  ہری پور کی تحصیل خانپور میں سورج گلی کے پہاڑوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 ہری پور اور خانپور کی فائر فائٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو ٹیم نے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، آگ کی نوعیت کو مدِ […]

close