سٹامپ پیپرز کے اجرا سے متعلق نئی شرط عائد

سٹامپ پیپرز کے اجرا سے متعلق نئی شرط عائد کرتے ہوئے اسے بائیومیٹرک ویری فکیشن سے مشروط کر دیا گیا ۔ سٹامپ پیپرز کا اجرا بائیومیٹرک ویری فکیشن سے مشروط کر دیا گیا، بائیومیٹرک کے بغیر جاری ہونے والے تمام سٹامپ پیپرز جعلی تصور ہوں […]

حکومت کا 8 فروری کو یوم سوگ منانے کا اعلان

حکومت پاکستان نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر 8 فروری کو یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات کے روز یوم سوگ منایا جائے گا، […]

14 فروری کوتعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان […]

طالبعلموں کیلئے اچھی خبر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالر شپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کر دی ہے جب کہ لیپ […]

خونی حادثہ ، تین افراد موقع پرہی چل بسے

کراچی میں ڈمپر تلے کچلے جانے سے میاں بیوی اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ راشد منہاس روڈ ملینیم مال کے قریب پیش آیا، خونی ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت تینوں افراد موقع پر دم توڑ […]

کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی انجری کے باعث پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقی ٹیم نے گزشتہ ماہ […]

فیک نیوز پھیلانا مہنگا پڑا،اہم ن لیگی رہنما پیکا قانون کی زد میں

رہنما مسلم لیگ (ن) اور رکن پنجاب اسمبلی سونیا عاشر فیک نیوز پھیلانے پر متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) قانون کی زد میں آگئیں۔پالیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور سونیا عاشر کے خلاف فیک نیوز پھیلانے پر پیکا قانون کے تحت ایف آئی […]

چیمپئینز ٹرافی کیلئےامپائرنگ کے فرائض کون نبھائے گا؟ نام سامنے آ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کراچی، لاہور اور راولپنڈی اور متحدہ عرب امارات میں […]

پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم

پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں مقدمات کی سماعت سول جج کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رجسٹرار بیرسٹر اختیار خان، ممبر انسپکشن ٹیم اسد حمید خان اور ایڈیشنل […]

سکول میں فائرنگ،کئی ہلاکتیں

سوئیڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کے مغربی شہر اوریبرو کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے […]

پارٹی کی جانب سےبیرسٹر گوہرکیلئے بری خبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے کچھ ارکان نے پارٹی کے بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی ارکان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف بانی پی آئی کو خط لکھیں گے۔ […]

close