سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دینے کا اعلان کیا ہے۔ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں عوام کو رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، […]
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں مانجھا بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر بریلی میں مانجھا فیکٹری سلنڈر دھماکے میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق مانجھا بنانے کے […]
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اشارہ دیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں ان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔ پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ کیریئر کا آغاز چیمپئنز ٹرافی سے ہوا تھا، کوشش کروں گا اس چیمپئنز ٹرافی […]
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے ، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مہنگائی کی سالانہ شرح 1.02 فیصد کی کم سطح پر آ گئی ، برائلر مرغی 17 روپے 75 […]
ڈسکہ میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچی بھی شامل ہے۔ ڈسکہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 خواتین، 4 مرد […]
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں زہریلی شراب پینے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بوٹلِگ‘ شراب پینے سے 33 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 20 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انقرہ کے علاقائی […]
بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق اہم خبر دے دی۔ انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے شبھمن گل نے سابق کپتان ویرات کوہلی کی فٹنس […]
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 ایتھلیٹس پر پابندی لگا دی۔ ترجمان پی ایس بی کے حوالے سے بتایا کہ 8 ایتھلیٹس پر پابندی گزشتہ برس ہونے والے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر لگائی ہے۔ترجمان کے […]
عدالت عظمٰی میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کس کے ایجنڈے اور مفاد پر عدالت کو اس صورتحال سے دوچار کیا جا رہا ہے؟ […]
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ فیصل چودھری آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے،پولیس نے فیصل چودھری کو جیل سے واپسی پر حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے نوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سب کے لیے خوشی کا دن ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو مکمل […]