متعدد سٹیشنز، فیکٹریاں بندکر دی گئیں، وجہ سامنے آ گئی

اوگرا نے ایل پی جی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خیرپور، گھوٹکی، پنو عاقل، رانی پور میں غیر قانونی اسٹیشنز سیل کردیے، گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈر بنانے والی فیکٹریاں بند کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی […]

آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز کرنے والے ہو جائیں خبردار!!!اہم خبر آ گئی

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنےوالے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے بتایا کہ بینکوں کے ساتھ شناختی کارڈ […]

ہزاروں بھرتیاں ، اچھی خبر آ گئی

پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے سمیت دیگر اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ پنجاب کا اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ’ نگہبان رمضان ‘ پیکیج کیلیے 30ارب روپے کی منظوری دی گئی […]

پاکستان دنیا کا کرپٹ ترین ملک،عالمی فہرست میں کس نمبرپر ؟ جانیں

کرپشن میں مزید اضافہ پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 2024میں کرپشن میں مزید اضافے کے باعث پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسپشن انڈیکس2024جاری کردیا،کرپٹ ممالک کی رینکنگ […]

ٹریفک پولیس نے راستوں کی بندش کا پلان جاری کر دیا

ٹریفک پولیس نے کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے پیش نظر راستوں کی بندش کا پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔کراچی میں میچز 12 […]

سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ، مگر کتنا؟ جانیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج دوسرے روز بھی مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال برقرار رہنے اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید ایک ڈالر کے اضافہ سے […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمند بے روزگارپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، 5 سال میں 30 ہزار نوجوانوں کو بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔بلوچستان کے باہنر نوجوانوں […]

ایم ڈی کیٹ امتحان،طالبعلموں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں حکام نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ امتحان میں کسی امیدوار کا سوالنامہ دوسرے امیدوار سے میچ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا سینیٹر عامرولی الدین کی زیرصدارت اجلاس ہوا […]

بغیر ویزا کے قطر کا سفر، پاکستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی متعارف

قطر نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری کی پالیسی متعارف کرائی ہے جس سے پاکستانی شہری اب بغیر ویزا کے قطر کا سفر کر سکتے ہیں۔ یہ اقدام قطر کی جانب سے سیاحوں کو راغب کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔سوشل میڈیا پر ان […]

سعودی حکام کی عمرہ زائرین کے لیےنئی ہدایات جاری

سعودی عرب جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، […]

close