زوردار دھماکہ ،بچہ جاں بحق، 5 افرادزخمی

نواحی گاؤں کوٹہرہ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکہ ہو گیا۔ ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آتشزدگی اور دھماکہ سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ آتش بازی کا سامان دکان میں بیچا جا رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہو گیا، […]

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ یا کمی ؟ جانیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی۔ قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ کے مطابق ہائی […]

ٹرمپ کا مودی کو بڑا جھٹکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تمام تجارتی شراکت داروں پر ریسیپروکل (جوابی) ٹیرف عائد کرنے کے اعلان نے عالمی سطح پر بے چینی اور خدشات کو جنم دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ کی بھارتی وزیر اعظم […]

ملکی سلامتی سے متعلق اہم خطرے سے آ گاہ کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم وقار الدین سید نے انٹرنیشنل سمز کا غیرقانونی استعمال ملکی سلامتی کیلئےخطرہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم وقار الدین سید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیا پر لوگوں کو […]

اچھی خبر، 16 ہزار سے زائد بھرتیوں کا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے پی نے کہا ہے کہ نئی بھرتیاں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کی جارہی ہیں، صوبے میں نئی بھرتیوں سے […]

پیر کوعام تعطیل کا اعلان

17 فروری بروز پیر کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا، تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق جامشورو کے ڈپٹی کمشنر نے 17 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا۔حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا […]

13اشیاء مہنگی ہو گئیں

حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا ءکی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ […]

سونے کی قیمتوں میں پھر سےریکارڈ اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اثاثوں کو ڈی ویلیوایشن سے محفوظ بنانے کی غرض سے سونے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے رجحان سے عالمی سطح […]

سپریم کورٹ کے نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے آج سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 6 ججوں سے حلف لیا۔جسٹس عامر فاروق، جسٹس ہاشم […]

چیمپئنز ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہونگی؟ اہم پیشگوئی کر دی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی 2025کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کر دی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہورہی ہے۔ ایونٹ میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا۔ ایونٹ کیلئے ٹیموں کی […]

نوازشریف اور شہبازشریف کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

سابق ڈپٹی مئیر لاہورعارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سابق ڈپٹی میئر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی […]

close