پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا ؟ تفصیلات جانئے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چار روپے سات پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت دو سو اٹھسٹھ روپے اڑسٹھ پیسے فی […]

2 وزراء نےاستعفیٰ دیدیا

خیبر پختونخوا کے دو صوبائی وزراء عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے، دونوں وزراء نے استعفے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بھجوا دیے ہیں، عاقب اللہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی ہیں جبکہ فیصل ترکئی […]

اپنا کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

پنجاب حکومت نے کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے ’ای بز‘ پورٹل کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے اب تیس مختلف اقسام کے کاروباروں کے لیے این او سی کا حصول مکمل طور پر آن […]

امریکی صدرٹرمپ کا20نکاتی امن منصوبہ،قطرکاردِعمل سامنےآگیا

قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی جنگ کے خاتمے کی جامع […]

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق سپر اٹھانوے پیٹرول کی قیمت دو درہم ستر فلس سے بڑھا کر دو درہم ستتر فلس، اسپیشل پچانوے پیٹرول کی قیمت دو درہم […]

پاکستان کے معروف کامیڈین خالقِ حقیقی سے جا ملے

پاکستان کے معروف کامیڈین لکی ڈئیر طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ تقریبا آٹھ ماہ سے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہیں پھیپھڑوں اور ذیابیطس کے مسائل لاحق تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی حالت بہت نازک تھی اور وہ […]

خودکش دھماکا

پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں دو ایف سی کے جوانوں سمیت دس افراد شہید ہو گئے جبکہ چھبیس زخمی ہوئے ہیں جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بتایا کہ فورسز نے حملے میں چھ […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے مریم نواز سے معافی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر سینیٹ سے واک آؤٹ کر دیا، سینیٹر ضمیر گھمرو نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے بیانات وفاق کو نقصان پہنچاتے ہیں، خاص طور پر “ہمارا پانی ہماری مرضی” […]

الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر حاصل کریں ، نئی سکیم متعارف

اسٹیٹ بینک نے الیکٹرک موٹرسائیکل، رکشہ اور لوڈر فراہم کرنے کے لیے اسکیم شروع کی ہے جس کے تحت کل ایک لاکھ سولہ ہزار ای بائیکس، تین ہزار ایک سو ستر رکشے اور لوڈرز دو مراحل میں دیے جائیں گے۔ ای بائیکس کے لیے دو […]

close