طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے 7 اکتوبر تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی 5 سے 7 اکتوبر کے دوران طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی سرکاری اسپتالوں کے ملازمین کے لیے خوشخبری آگئی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیر خزانہ کو ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے منا لیا۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی جس میں […]

سیکیورٹی فورسز کارروائیاں ، درجنوں خطرناک دہشتگرد ہلاک

پاک دھرتی سے فتنہ الہندوستان کا صفایا کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مزید تیز ہوگیا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کارروائیوں میں 21 خوارج مارے گئے۔ کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانےکو […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، افراتفری مچ گئی

انڈونیشیا کے مشرقی علاقے مالوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی ایک سو تریسٹھ کلومیٹر ریکارڈ […]

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے تمام مسائل بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے وفود کے درمیان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات ختم ہوگئی ہے، جس میں دونوں جماعتوں نے تمام مسائل افہام و تفہیم سے حل کرنے اور ایک دوسرے کے خلاف سخت زبان استعمال […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے علیمہ خان سے متعلق بڑے انکشافات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پارٹی میں جان بوجھ کر مایوسی پھیلائی جارہی ہے اور کچھ افراد رہائی کے لیے سنجیدہ کوششوں کے بجائے اختلافات کو ہوا دے رہے […]

نیا ٹیکس لگ رہا ہے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سیلاب کے باعث پاکستان میں منی بجٹ کی خبریں گشت کر رہی ہیں نیا ٹیکس لگ رہا ہے یا نہیں بڑی خبر سامنے آ گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم […]

سونے کی قیمتوں میں نئے ریکارڈ قائم

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا تین ہزار ایک سو اٹھہتر روپے بڑھ کر چار لاکھ دس ہزار دو سو اٹھہتر روپے کا ہو گیا ہے، جو گزشتہ روز چار لاکھ چھ […]

close