عیدالفطر، قیدیوں سے ملاقات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

  قیدیوں کی عیدالفطر پر عزیز واقارب سے ملاقات کیلئے ہدایت نامہ جاری، قیدیوں سے عزیز اوقارب کی ملاقات اور کال کیلئے انتظامات کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ جاری مراسلہ میں کہا گیا کہ عید کے دنوں میں ملاقاتوں کیلئے سپیشل ڈیوٹیاں لگائی جائیں […]

ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

  پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملتان روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔ حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی افراد نے ہسپتال لے […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں ردو بدل ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانیں

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 20 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1380 روپے ریکارڈ […]

حکومت کابجلی صارفین سے وصول کی گئی اضافی رقم واپس کرنے کا فیصلہ

  حکومت نے بجلی صارفین کو سے وصول کی گئی اضافی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس سے بڑے ریلیف کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس سے بجلی 30 پیسے فی […]

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی آگئی

گزشتہ روز کے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہے۔ایسوسی […]

عدالت کا معروف کرکٹر کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

بنگلا دیشی عدالت نے کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمان نے پیر کو چیک باؤنس کیس میں شکیب […]

بری خبر، تنخواہوں سے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

  خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے محکمہ صحت کو مراسلہ بھیج دیا، عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں جرمانہ ہوسکتا ہے۔ مراسلے کے مطابق محکمہ صحت کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے […]

ٹریفک حادثات، سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے

  24 گھنٹوں کے دوران 248 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے،107 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 194 معمولی زخمیوں کو موقع […]

بیرسٹر سیف نے حکومت کوآڑے ہاتھوں لے لیا ، سخت تنقید

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر وفاقی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی کی قیمت اور حکومتی وزرا کی تنخواہیں بڑھ رہی ہیں، […]

وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کی تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی گئی

  وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین، وفاقی […]

صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ،بجلی کی قیمتیں اور سولر پالیسی سے متعلق اہم خبر

  وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں اور سولر پالیسی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے […]

close