اہم شخصیت ایک بار پھر ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات

کیبنٹ ڈویژن نے مقصود انور خان کو ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات کر دیا ہے۔ انہیں دوسری مرتبہ تین سال کے لیے ممبر نیپرا مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی 20 اپریل سے مؤثر ہو گی، اور مقصود انور خان اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔اس […]

بیرسٹر محمد علی سیف ، عمران خان ملاقات،اندرونی کہانی کیا؟ جانیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیو نیوزکے مطابق ملاقات میں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت پر اب تک کی پیش رفت […]

کورونا وائرس کی علامات والافلو ، عوام بڑی تعداد میں متاثر

  لاہور میں شہری کورونا وائرس کی علامات والے فلو سے بڑی تعداد میں متاثر ہو رہے ہیں اور ہر گھر کے 3 سے 4 افراد فلو میں مبتلا ہیں۔ پلومونولوجسٹ ڈاکٹر عرفان کے مطابق لاہور میں 35 فیصد مریض فلو، نزلہ، زکام اور بخار […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کااہم اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے گندم کے کاشتکا روں کے لیے پیکج کا اعلان کر دیا، گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی، گندم کے کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے ڈائریکٹ فنانشل سپورٹ دی جائے گی۔ مریم نوازنے کاشتکاروں […]

30 ہزار 968 سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

  وفاقی حکومت نے 30 ہزار 968 سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد ہزاروں سرکاری ملازمین کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری کابینہ […]

عمران خان کے چیک اپ اور بچوں سے بات کرانے سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

  جیل حکام کاعمران خان کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کا عدالتی حکم وصول کرنے سے انکار بانی تحریک انصاف عمران خان کے میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کرانے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع […]

سونے کی فی تولہ قیمت نے عوام کے ہوش اڑادیے

سونے کی قیمت  مسلسل دوسرے روز اضافے کے بعد  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس […]

وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

  وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمت 254 روپے […]

صبح صبح زلزلے کے شدید جھٹکے

  پاکستان اور افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان میں زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 121 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز بغلان،افغانستان سے 167 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ پنجاب […]

16 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کرپشن کے الزامات میں سخت کارروائی کرتے ہوئے 16 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔ نیب نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ ملزمان نے 16 ہزار ایکڑ سے زائد […]

close