فیصل آباد سی سی ڈی نے گجرانوالہ میں چھ سال قبل ہونے والے ایک نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم زوہیب نے عدالت میں پیش ہو کر بیان دیا ہے کہ یہ قتل تحریک انصاف کے رکن قومی […]
آزاد کشمیر حکومت نے 8 اکتوبر 2025 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ یہ دن “یومِ استحقاق و تجدیدِ عہدِ نو” کے طور پر منایا جائے گا، […]
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کریم عادل شیخ کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل دوپہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر نمازِ ظہر کے بعد جامعہ مسجد فلاح، پی اینڈ ٹی کالونی کلفٹن کراچی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم کی رکن صنم جاوید کو مبینہ طور پر پیر کے روز ڈرامائی انداز میں پشاور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کی گاڑی کو راستے میں روک کر اُنہیں حراست میں […]
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ قانون سازی میں تعاون کرنے سے معذرت کرلی ہے اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں صرف علامتی شرکت کرے گی، مگر کسی قانون کی حمایت نہیں کرے گی۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ حالات کی بگڑنے کی […]
پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے والے قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پنجاب میں کوئی بھی ملازم اس قانون کے تحت مستقل نہیں ہو سکے گا۔ حکومت نے پنجاب ریگولیشن آف سروس ایکٹ دو ہزار […]
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی منظرنامے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد […]
سیلاب کے باعث فصلوں کی تباہی اور گندم بحران کے خدشات کے درمیان آٹے کی قیمتوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم اجرا پالیسی 2025-26 کی منظوری […]
النور شوگر ملز کے ڈائریکٹر سیٹھ عزیز ایوب علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عزیز ایوب کی عمر 70 برس تھی۔ ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈی ایچ اے کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ […]
تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا گیا ہے۔ اگرچہ چند شہروں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، مگر بیشتر مقامات پر قیمتیں برقرار رہیں۔ ادارہ شماریات […]
پی آئی اے کے فضائی عملے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں عملے کے تین ارکان سوار تھے۔ یہ عملہ پشاور سے لاہور بذریعہ سڑک سفر کر رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین فضائی میزبان زخمی ہوئیں۔ زخمیوں میں عروج سحر، […]