گیس کی قیمتوں میں اضافہ، بری خبر آ گئی

  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بلک صارفین، پاور سیکٹر اور انڈسٹری کےلیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس کی قیمتوں میں یکم جولائی سے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گھریلو صارفین کے […]

المناک ٹریفک حادثہ، 19 لڑکیاں جاں بحق

  مصر میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں باغات میں انگور چننے والی 19 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق مصر کے صوبہ منوفیہ میں ایک ہیوی گاڑی نے بس کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 19 […]

بجلی صارفین کیلئےاچھی خبر ، حکومت نےبڑی سہولت متعارف کروا دی

  وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور اسمارٹ ایپ متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ایشیا کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں میگا ایونٹ ستمبر میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 کے میچز 10 ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ بھارتی میڈیا […]

سینئرسیاستدان اور سابق وفاقی وزیر کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

  سینئرسیاستدان اور سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ علیل ہو گئیں اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔   نجی ٹی وی چینل رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولی […]

ملک کے اہم علاقے میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے

بلوچستان کے علاقہ بارکھان میں صبح سویرے زلزلہ سے زمین کانپ اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ساڑھے تین بجے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں […]

اپوزیشن ارکان نئی مشکل میں پھنس گئے

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر معطل کیے گئے اپوزیشن پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 ارکان نئی مشکل میں پھنس گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کی تعداد 105 ہے، گزشتہ روز اسپیکر صوبائی اسمبلی کی […]

امریکہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طلبہ اور تبادلہ پروگرام کے ویزا درخواست گزاروں کے لیے سوشل میڈیا اور آن لائن سرگرمیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت F، M اور J کیٹیگری کے ویزا ہولڈرز کو ہدایت […]

گرج چمک کے ساتھ بارش؟ کب اور کہاں ؟جانئے

  محکمہ موسمیات الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، قصور، لاہور میں تیز ہواؤں گرج چمک کے […]

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات

  ڈسٹرکٹ اسپتال (ڈی۔ایچ۔کیو) پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر ساہیوال نے نوٹس لے لیا۔ بچوں کی اموات 16 سے 22جون کے درمیان ہوئی ہیں۔ کمشنر ساہیوال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی 2 جولائی […]

چیٹ جی پی ٹی اور دیگر سے متعلق ہوشربا انکشاف

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس سے منطقی اور معقول سوال پوچھنا دیگر اقسام کے سوالات کے مقابلے میں زیادہ کاربن اخراج کا سبب بنتا ہے۔ جرمنی […]

close