بھارتی میڈیا کا پاکستان میں مائیکروسافٹ آفس بند ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

بھارتی میڈیا کی جانب سے مائیکروسافٹ کے پاکستان میں دفتر بند کرنے کے جھوٹے دعوے کو حقائق نے مسترد کر دیا۔ وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے واضح کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کا پاکستان میں کبھی مستقل دفتر موجود نہیں تھا بلکہ صرف ایک […]

زلزلے کے جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.5 شدت کے زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر زیر […]

پی ٹی آئی کی جانب سے وفاق کی فاٹا کے لیے بنائی گئی کمیٹی مسترد

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فاٹا کیلئے امیر مقام کی کنوینئر شپ میں بنائی کمیٹی کو تحلیل کیا جائے، کمیٹی بنانا وفاق کی صوبے میں […]

خبردار!!!سیاحوں کے لیے اہم خبر

این ایچ اے نے چھ ماہ کی طویل بندش کے بعد شاہراہِ کاغان کو بابوسر ٹاپ تک مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ یہ سڑک ناران سے آگے مختلف مقامات پر شدید برفباری اور گلیشیئرز کے باعث بند تھی، جس کے باعث مقامی افراد […]

نو جوانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، زبردست موبائل کم قیمت پر پیش

گیمنگ کے لیے بہترین فونز میں شمار کیے جانے والے چینی موبائل کمپنی ’نوبیا‘ کے نیو 2 فون کو دیگر ممالک کے بعد اب پاکستان میں کم قیمت پر پیش کردیا گیا۔ نوبیا کے برانڈ ’زیڈ ٹی ای‘ کے نیو 2 فائیو جی کو پاکستان […]

دورۂ بنگلادیش سے قبل پاکستانی ٹیم کے لیے بری خبر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دورۂ بنگلا دیش سے قبل بری خبر سامنے آگئی، اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہو گئے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جہاں وہ سان فرانسسکو یونیکارنز […]

بیرون ملک جانیوالوں کیلئے اہم خبر آ گئی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دو برسوں میں گرین پاسپورٹ کی اہمیت اور وقعت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سفری سہولیات بڑھانے اور پاسپورٹ […]

سونا سستا ہوگیا، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3 ہزار 310 ڈالر فی اونس کی سطح پر  آ گئی۔ […]

جنوبی افریقا کے ویان ملڈر نے بڑا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقہ کے ویان ملڈر نے سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویان ملڈر کی جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلی گئی ہے۔ ملڈر نے زمبابوے کے خلاف پہلی اننگز میں 315 کی […]

حریم سہیل کا شادی کا انکشاف

حریم سہیل نے حال ہی میں ’ایف ایچ ایم‘ پوڈکاسٹ میں اپنی شادی سے متعلق بھی گفتگو کی تھی، جہاں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے سادگی سے شادی کی۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر ریان ان کی سہیلی زینب کے دوست تھے لیکن […]

close