اسٹیل کے برتن روزمرہ کھانوں کے لیے مفید ہوتے ہیں، مگر چند کھانے ایسے ہیں جنہیں ان برتنوں میں محفوظ رکھنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اچار، دہی، لیموں یا آمچور والی ڈشز، ٹماٹر پر مبنی سالن اور کٹے ہوئے پھل اگر اسٹیل کے […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف مواد پھیلانے پر 27 یوٹیوب چینلز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینلز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے بعد دو صفحات پر مشتمل تحریری […]
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی ، جرمن قونصلیٹ نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جرمن قونصلیٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا […]
حکومت نے اہم وزارتوں کے سیکرٹریز نجی شعبے سے بھرتی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشتہارجاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت بیوروکریسی کی کارکردگی سے مایوس ہیں اور اہم وزارتوں کے سیکرٹریز نجی شعبے سے بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی سیکرٹریز، ٹیکنیکل ایڈوائزرز اور […]
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، نتائج میں کامیابی کا مجموعی تناسب 68.10 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین بورڈ محمد اسحاق نے نتائج کا […]
پنجاب حکومت نے تنخواہوں کی نقد ادائیگی پر پابندی عائد کردی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے تمام سرکاری ملازمین، کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز ورک چارج ملازمین کو تنخواہ تنقد ادا نہیں کی جائے گی۔ پنجاب کے تمام […]
اسلام آباد: حکومت نے پرائز بانڈ ٹیکس کی شرح میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس سے حاصل ہونے والے منافع پر بھی ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا۔ نظرثانی شدہ پالیسی کے تحت فائلرز کیلیے پرائز بانڈ ٹیکس 15 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ نان […]
کلیم اختر: ایف بی آر نے 2 لاکھ روپے سے زائد کی کیش ٹرانزیکشنز کو ’’ہائی رسک‘‘ قرار دے کر نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا، فنانس ایکٹ 2025 کے تحت نئی پابندیاں لاگو کر دی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق ایف بی آر نے “ہائی […]
وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق تمام سول، فوجی اور سول آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے او جی ڈی سی ایل کے ایک کنویں سے تیل کی پیداوار میں 2280 بیرل یومیہ اور […]