اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ اور اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے عمران خان […]
اسلام آباد: حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ بھارتی ہیکرز پہلگام واقعےکی آڑ میں بھی حکومتی ڈیٹاحاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے سائبر سکیورٹی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وائرس […]
گوگل کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا گیا جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ مینج سبسکرپشنز نامی یہ فیچر جی میل کے ویب ورژن کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کے لیے متعارف کرایا […]
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے بچوں قاسم اور سلیمان خان کی پاکستان آمد سے متعلق حکومتی وزرا کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں جمائمہ نے کہا کہ ان کے […]
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے یکم جولائی سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلرز کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جی ڈی 110ایس کی نئی قیمت 3,62,600 روپے، جی ایس150 کی قیمت 3,92,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ […]
انٹربینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 284 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ یاد رہے […]
ہونڈا نے بھی دیگر آٹو مینوفیکچررز کی پیروی کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں 2 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری سرکلر کے مطابق یکم جولائی 2025 سے نئی قیمتیں نافذ العمل ہوں گی۔ ہونڈا کمپنی کے […]
بلوچستان کے علاقوں رڑکن اور کھرڑ بزدار میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ زلزلے کے باعث شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے، […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر “ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025” کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو آفس کے جاری اعلامیہ کے مطابق ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025″ کو وزیرِ اعظم شہباز […]
ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کردی گئی۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کےالگ الگ نوٹیفکیشنزجاری کردیئے، جن کے مطابق کراچی کے لیےبجلی کی قیمت میں4 روپے3پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ۔ کراچی کے سوا […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2024 کے لیے تنخواہ دار افراد، ایسوسی ایشن آف پرسنز (اے او پیز) کمپنیوں اور کاروباری افراد کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کردیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کی مطابق جمعرات کو جاری کردہ 2024 کے ایس […]