سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے 100 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کے حوالے سے صارفین کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کی جانب اہم پیش رفت ہو چکی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو مکمل وفاقی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد اس ادارے کو پورے ملک میں کارروائی کا اختیار حاصل ہوگا۔ اس ضمن میں 1915 کے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ میں ترامیم کی منظوری […]
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جارحانہ خارجہ پالیسی کا اثر اب ہمسایہ ملک میانمار پر بھی پڑنے لگا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج نے میانمار کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یو ایل ایف اے (یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام) […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اپنے پانچ اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے، اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے دستخطوں سے جاری کیا گیا۔ پارٹی […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپے کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ خیال رہے […]
برائلر چکن کی قیمتوں میں بے قابو اضافہ بدستور جاری ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ پرچون نرخ کے باوجود مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ رک نہ سکا۔ حکومت نے مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 577 روپے فی کلو مقرر […]
لاہور میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لے لی ہے اور شہر میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش متوقع ہے، جو 16 جولائی تک وقفے وقفے […]
اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو نے ایرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ 17 جون کو اسرائیلی حملے کے وقت […]
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مایہ ناز اور لیجنڈری ریسلر بل گولڈ برگ نے تقریباً 30 سال طویل شاندار ریسلنگ کیرئیر کے بعد باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ بل گولڈ برگ نے 12 جولائی کو اپنے آخری مقابلے میں ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی سماعت کے لیے ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ جاری شدہ شیڈول کے مطابق ملک بھر میں چار بینچز تشکیل دیے گئے ہیں، جن میں دو اسلام آباد اور دو […]
دبئی: تاجکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار، سوشل میڈیا اسٹار اور بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس 16‘ کے سابق شریک عبدو روزق کو حال ہی میں دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ یورپی ملک […]