جماعت اسلامی پی پی 169 کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد عمیر انتقال کر گئے. حافظ احمد عمیر کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد کرنال پورہ نزد وحدت کالونی میں ادا کی جائے گی. […]
اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن کے صارفین کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.72 ڈالر فی ایم […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جمشید دستی کی جانب […]
کراچی میں ملکی سیاست ایک نئے موڑ پر پہنچ گئی ہے، جہاں صحافی، سماجی کارکن اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس نئی جماعت کا نام “پاکستان […]
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ بی سروجہ دیوی 87 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد بنگلورو کے علاقے ملیشورم میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئیں۔ سروجہ دیوی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1950 کی دہائی کے وسط […]
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اختلافات ختم نہیں کیے جا رہے، تاہم ہم چاہتے ہیں کہ باہمی تعلقات میں توازن اور برداشت قائم رہے اور اختلافات کو صرف اختلافات تک محدود […]
بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان ریچل کئی اہم مقابلہ حسن کی فاتح رہ چکی تھیں، جن میں “میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019″، “مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019” اور “کوئین آف مدراس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لاہور ریلی کے دوران نظر انداز کیے جانے پر ناراض رہنما عالیہ حمزہ نے پارٹی کے سینئر رہنما شیخ وقاص اکرم کے پیغامات لیک کر دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک آڈیو پیغام میں شیخ وقاص […]
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کمزور اور مالی طور پر کمزور سائلین کے لیے مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت وکلاء کو ریاست کی جانب سے فی کیس 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ […]
تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور معروف سیاستدان کوٹا سرینواسا راؤ طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح حیدرآباد کے فلم نگر علاقے میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ وہ اپنی […]
واٹس ایپ دنیا بھر میں رابطے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پلیٹ فارم بن چکا ہے، تاہم حالیہ مہینوں میں پاکستان میں اس ایپ سے متعلق ایک نیا خطرہ سامنے آیا ہے — واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات۔ ماہرین خبردار […]