نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے اہم ٹیکس تجاویز مرتب کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر آئندہ پانچ سال کے لیے لیوی عائد کرنے کا منصوبہ […]
پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں انہوں نے بھارتی کیوئسٹ چندرا کو 2-4 سے شکست دی۔ اسی چیمپئن شپ کی انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان […]
پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات منظور نہ کیے تو جمعے کے بعد ملک بھر کی گھی ملز غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عمر ریحان نے […]
اگر آپ دن میں کئی بار گوشت یا انڈے صرف اس لیے کھاتے ہیں کہ پروٹین صحت کے لیے مفید ہے، تو ذرا رکیں۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ضرورت سے زیادہ پروٹین کا استعمال دل کی صحت کے لیے نقصان دہ […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ’’سہولت آن دی گو‘‘ بازاروں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لاہور کے 15 مختلف مقامات پر یہ بازار قائم کیے جا رہے ہیں، جن میں سے ابتدائی طور پر 3 بازاروں کے قیام پر کام شروع […]
سوشل میڈیا پر مقبول یوٹیوبر رجب بٹ حالیہ تنازع کے بعد ملک سے روانہ ہو چکے ہیں اور انہوں نے وی لاگنگ سے وقتی طور پر وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ اس وقت پاکستان میں مختلف قانونی مقدمات کا سامنا کر رہے […]
اچار ایک ایسی غذا ہے جو ہر دیسی شوق سے کھاتا ہے۔ کھٹا میٹھا اچار کھانے کی رونق بڑھاتا ہے اور یہ زیادہ تر چاول یا روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ اچار ڈالنے کی روایت برصغیر میں قدیم زمانے سے چلی آرہی ہے۔ آج […]
ملتان میں اسٹیج اداکارہ مسکان کے مبینہ اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص ولید اور اس کے ساتھیوں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اداکارہ کو زبردستی اغواء کیا۔ متاثرہ اداکارہ کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج […]
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں سمندری طوفان اور غیر معمولی بارشیں معمول کا حصہ بن چکی ہیں، اور حالیہ برسوں میں عوام ایک نئی اصطلاح “کلاؤڈ برسٹ” (Cloudburst) سے متعارف ہوئے ہیں۔ پاکستان بھی ان موسمیاتی تغیرات سے شدید متاثر ہو رہا […]
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوجے ہوئے ٹخنوں اور جوڑوں پر پڑنے والے نیل نے عالمی سطح پر ان کی صحت کے حوالے سے تشویش پیدا کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے ہفتے کے روز کلوب ورلڈ کپ فائنل […]
معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ رجب بٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں انہوں نے مؤقف […]