سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو کمیونٹی کے دیوالی کے موقع پر […]
پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر ولیکا کراچی میں اٹھہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور بلیرڈ و اسنوکر کی دنیا میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ اصغر ولیکا عالمی ادارے آئی بی ایس […]
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوکر دو سو اکیاسی روپے سترہ پیسے پر بند ہوا، جب کہ […]
ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر سندھ سرکار نے ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سندھ سرکار نے ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی ایڈوانس تنخواہ […]
فلپائن کے جنوبی علاقے میں آج ایک ہی دن میں دو شدید زلزلوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جن میں دوسرا زلزلہ ریختر سکیل پر چھ اعشاریہ نو شدت کا تھا، جو ساحل سے دور سمندر میں محسوس کیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے […]
تحریک انصاف کی قیادت میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے تحت بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹا کر جنید اکبر کو نیا چیئرمین بنانے کی بات ہو رہی ہے۔ جبکہ پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم […]
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے پاکستانی طلباء کو مفت “گوگل اے آئی پرو پلان” فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ سہولت ایک سال کے لیے بلا معاوضہ سبسکرپشن کی صورت میں دی جائے […]
بیڈن روڈ پر واقع باربی کیو کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اس دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 36 سالہ عامر، 24 سالہ ماجد، اور 26 سالہ ابوبکر شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے […]
واپڈا کمپنیوں کی نجکاری کی صورت میں واپڈا ہائیڈرو یونین نے ملک بھر میں بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان میں صارفین کو بجلی کی فراہمی کے لیے واپڈا کے تحت متعدد تقسیم کار کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جو حکومت کی […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 19 ستمبر کو گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوران اپنا استعفیٰ جماعت کو بھیجا تھا، تاہم اب تک انہیں اس حوالے سے کوئی جواب […]
لاہور میں ٹریفک پولیس نے ای چالان کی عدم ادائیگی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2,546 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے، جبکہ ٹریفک وارڈنز کو ہدایت دی گئی ہے کہ نادہندہ گاڑیوں کو فوری طور پر ضبط کیا جائے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق […]