انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں دی جا رہی ہیں، اور جن شخصیات کو سزائیں سنائی گئیں، وہ سب ان کے ذاتی […]
لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ انڈوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ تین روز کے دوران مرغی کا گوشت 43 روپے فی کلو تک مہنگا ہو چکا ہے۔ آج لاہور میں […]
واسا میں تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جن کا باضابطہ نوٹیفکیشن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد وسیم کی جانب سے ایم ڈی واسا کی ہدایت پر جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر علی کو ایکسین او […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کیس کا چالان تیار کر کے پراسیکیوشن برانچ میں جمع کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چالان میں ملزم عمر حیات کو ثنا یوسف کا قاتل نامزد کیا گیا ہے، جبکہ […]
سینیٹ میں ’سوشل میڈیا صارفین کی حدِ عمر بل 2025‘ پیش کر دیا گیا، جس میں 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے تحت فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، ایکس (ٹوئٹر)، […]
اسلام آباد: ملک میں سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر بھتہ وصول کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے “فراڈ فری لانسنگ” سے بچاؤ کے لیے ایک […]
ملک بھر کے صنعتکاروں کے لیے بجلی کا نیا تین سالہ پیکیج تیار کر لیا گیا ہے، جو مارجنل کاسٹ پر فراہم کیا جائے گا۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کے اجلاس میں ہوا، جس کی صدارت محمد عاطف خان نے کی۔ […]
یوٹیوب نے اپنے شارٹس پلیٹ فارم کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید ٹولز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد شارٹس ویڈیوز کی تخلیق کو زیادہ آسان، تخلیقی اور صارف دوست بنانا ہے۔ نئے فیچرز میں “فوٹو ٹو ویڈیو” کا ٹول نمایاں ہے، […]
**پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کا نیا ڈیجیٹل دور، 400 ٹیبس اور AI چیٹ بوٹ منصوبے کا حصہ** پنجاب اسمبلی میں اب قانون سازی جدید ٹچ اسکرین سسٹم پر کی جائے گی، جس کے تحت پنجاب حکومت 400 پارلیمنٹیرینز کے لیے ٹیبلیٹس فراہم کرے گی۔ […]
**پاکستان اگلے سال انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گا** تفصیلات کے مطابق، انگلش کرکٹ بورڈ کے اعلان کے تحت پاکستان ٹیم اگست اگلے سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے […]