بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہونے سے 3ہزار 302ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل […]
شمالی وزیرستان میں چار روز کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے کرفیو کا اطلاق آج شام 7 بجے سے 4 اگست کی صبح 5 بجے تک ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نے شمالی وزیرستان میں چار روز کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو […]
افغانستان کی طالبان حکومت نے قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے رواں ماہ خلیجی ریاست قطر کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے […]
گھی کو عمومی طور پر ایک صحت بخش غذائی جزو سمجھا جاتا ہے، مگر اس کا ہر کھانے کے ساتھ استعمال فائدہ مند نہیں ہوتا۔ بعض غذاؤں کے ساتھ گھی کا امتزاج ہاضمے میں خلل ڈال سکتا ہے یا صحت کے دیگر مسائل کا باعث […]
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سام آلٹمین نے خبردار کیا کہ اگر صارفین چیٹ جی پی ٹی کو تھراپسٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو ان کی بات چیت پر کسی قسم کی قانونی رازداری (confidentiality) لاگو نہیں ہوتی۔ آلٹمین نے بتایا […]
پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کر دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان بھر میں عوام کو سستی اشیائے خور ونوش فراہم کرنے والے یوٹیلٹی اسٹورز بند کر دیے گئے ہیں اور وزارت صنعت وپیداوار نے […]
اگر آپ نادرا میں ملازمت کے خواہشمند ہیں تو خوشخبری ہے کہ اب نادرا میں ملازمت کے لیے درخواست دینا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے۔پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے نادرا کیریئر پورٹل پر سنگل سائن آن (ایس ایس او) سے سائن […]
اوگرا کی جانب سے عوام کےلیے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، فی کلو قیمت میں 17 روپے سے زائد کی کمی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے 74 پیسے فی […]
دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نے سال 2026 کے لیے “سمر سافٹ ویئر انجینئرنگ انٹرن شپ پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے، جو انجینئرنگ اور کوڈنگ سے وابستہ طلباء کے لیے ایک شاندار موقع فراہم کرتا ہے۔ اس پروگرام کے تحت […]
گرمیوں کی طویل تعطیلات کے بعد شہر لاہور کے سکولوں میں تدریسی عمل کا باقاعدہ آغاز 18 اگست سے ہوگا۔ 3 مسلسل تعطیلات کے باعث تعلیمی سرگرمیوں میں تاخیر ہو گئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے 14 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہے۔ […]