سابق وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کےلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ریلی میں شرکت سے پہلے […]

علی امین گنڈاپور کا بھارت کے خلاف بڑا اعلان

زیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارت کے خلاف فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) جانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بھارت نے ان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا اور پاکستان […]

لاہور سے اسلام آباد جا نیوالی ٹرین کو حادثہ پیش آگیا

راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آگیا ۔ ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی،امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں ، مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی […]

گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری ، قیمت میں لاکھوں کی کمی

  ٹویوٹا انڈس موٹرز نے یکم اگست 2025 سے کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر پروموشنل ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ آفر محدود مدت اور مخصوص تعداد کے لیے دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق اس خصوصی آفر کے تحت کرولا کراس کی قیمت […]

مہنگائی کے اعدادوشمار جاری، کیا مہنگا ہوا اور کیا سستا ؟ جانئے

گزشتہ ہفتے مہنگائی میں 0.35 فیصد کمی،سالانہ شرح 1.98 فیصد ریکارڈ کی گئی،11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،انڈے،بیف،خشک دودھ،لہسن،مٹن، گڑ، پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتےجلانےکی لکڑی،انرجی سیور، سگریٹس کی قیمتوں میں اضافہ […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستانی شہریوں کو قومی اور بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے کوئٹہ میں باقاعدہ طور پر ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی قائم کر دی ہے، جہاں نہ صرف […]

حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری

پیسے جمع کرانے کے باوجود رواں برس حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، عازمین انہی پیسوں میں اسی پیکج پر آئندہ برس حج کر سکیں گے پرائیویٹ حج آپریٹرز نے وزارت مذہبی امور کو یقین دہانی کرا […]

صبا قمر کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کر دئیے گئے

معروف اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد ان کو فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ صبا قمر کو آئی سی یو (انتہائی نگہداشت وارڈ) میں داخل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی […]

close