محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں رات موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، […]
سندھ حکومت نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری دے دی ہے، کیونکہ موٹر سائیکلوں کی نئی نمبر پلیٹس کے اجرا کی آخری تاریخ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ، مکیش کمار چاولہ نے عندیہ […]
سندھ حکومت نے ماہانہ 100 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کم آمدنی والے گھرانوں کو مہنگی بجلی کے بلوں سے نجات دلانا ہے۔ یہ […]
اوپیک پلس کی جانب سے ستمبر میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں 5 لاکھ 47 ہزار بیرل اضافے کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ کی […]
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان انداز میں منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔صوبے بھر میں تقریبات، سجاوٹ، ریلیوں اور پرچم کشائی کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جبکہ 14 اگست بروز جمعرات عام تعطیل ہوگی۔ […]
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پنجاب ریلوے اسٹیشن کو مفت وائی فائی سروس دینے کا اعلان کیا ہے۔ حنیف عباسی نے کہا کہ حکومت ریلویز میں گورننس کو بہتر بنانے اور جدید نظام متعارف کرانے پر بھی توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پارٹی کے اندر سے اختلافی آواز سامنے آگئی ہے۔ پارٹی رہنما مونس الٰہی نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں اس فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے […]
آسٹریلوی حکومت نے اپنی ’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘ میں شامل پلیٹ فارمز میں اب یوٹیوب کو بھی شامل کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کو پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان 29 جولائی 2025 کو کیا گیا۔ حکومتی موقف کے مطابق 37% نوجوان […]
حکومت پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا۔ ٹی سی پی ذرائع کے مطابق پہلا ٹینڈر بولی جمع کروانے والی کمپنیوں کے ریٹ زیادہ ہونے کے باعث منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی […]
اگر آپ انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے شوقین ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں, انسٹاگرام نے نئی پالیسی کے تحت لائیو اسٹریمنگ فیچر پر پابندی عائد کر دی ۔ پابندی کے تحت اب صرف وہ افراد ہی فوٹو شیئرنگ ایپ میں […]
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی آج رات موسم کی صورتحال کے مطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور حبس برقرار رہنے کا امکان ہے ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]