کورونا طرز کی پابندیاں نافذ، تفصیل جانئے

چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں مچھر سے پھیلنے والی بیماری چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے بعد حکام نے کورونا کے دنوں جیسے سخت اقدامات دوبارہ نافذ کرنے شروع کر دیے ہیں، یہ وبا سب […]

کیش لیس نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کیش لیس نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، شہری اب آن لائن اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ذریعے سی ڈی اے کی سروسز سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی […]

دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد: دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، اب دوسری ملک کی شہریت لینے پر پاکستانی شہریت سے دستبردار ہونا ضروری نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025 پیش کیا گیا۔ یہ بل وزیر […]

واٹس ایپ میں نیا اور مفید فیچر متعارف

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو نامعلوم افراد کی جانب سے گروپس میں شامل کیے جانے سے بچائے گا۔ اگر کوئی ایسا شخص جو آپ کی کانٹیکٹ لسٹ میں نہیں، آپ کو گروپ میں شامل کرے گا تو آپ […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی سطح پر بڑا جھٹکا، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ساجد قریشی نے درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ساجد قریشی نے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سلیم حیدر ہوتی سے ملاقات کی، جہاں […]

اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، بڑی تبدیلیاں، جانئے تفصیلات

سکولوں کے اساتذہ ہو جائیں تیار! محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم اقدامات اور ممکنہ تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب آٹھویں جماعت کے طلباء کا امتحان بورڈ کے طرز پر لیا جائے گا۔ مسلسل ناقص نتائج دینے والے اساتذہ کو ملازمت سے فارغ […]

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز ! پاکستانیوں کے لیے زبردست خبر آ گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے “اسمارٹ فون سب کے لیے” پالیسی کے تحت عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب تمام شہریوں کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک چائنا […]

سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والے ہو جائیں خبردار!

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شیئر کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے […]

close