سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا لکھتے ہیں۔۔۔ معروف اداکارہ پھٹ پڑی

اداکارہ طوبیٰ انوار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں اور انہیں پڑھ کر دل بہت دکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انسٹاگرام پر کچھ بھی لکھ سکتے ہیں، لیکن یہ غلط […]

خبردار! اسکرین کے سامنے گھنٹوں بیٹھنا بچوں کی صحت کے لیے کتنا خطرناک ؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

ڈنمارک کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کا زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنا دل کی بیماریوں اور میٹابولک مسائل کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔ روزانہ تین گھنٹے اضافی اسکرین استعمال کرنے والے بچوں میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور انسولین […]

انسٹا گرام میں 3 نئے اور دلچسپ فیچرز متعارف

میٹا نے انسٹاگرام کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد صارفین کو اپنے آن لائن کانٹیکٹس سے بہتر طور پر جُڑنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ متعارف کردہ فیچرز میں پہلا “ری پوسٹس” نامی فیچر ہے، جس کے […]

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو معطل کردیا

قومی کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں فوجداری تحقیقات جاری ہیں، جس کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز حیدر علی حالیہ دنوں میں مانچسٹر میں ایک […]

پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں 3 عہدے خالی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی میں تین اہم عہدے خالی ہوگئے ہیں۔ ان میں عمر ایوب کا قائد حزب اختلاف، زرتاج گل کا پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی […]

ٹیکس کٹوتی میں اضافہ، بری خبر آ گئی

نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق، اب یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، جو اس سے قبل 0.6 […]

قومی اسمبلی میں ایک اور نشست خطرے میں

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اہم عہدے واپس لیے جانے کے بعد پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی نشست بھی خطرے میں پڑ گئی […]

کیا کچن کا دھواں آپ کو بیمار کر رہا ہے؟

لاکھوں گھرانوں کے لیے کھانا پکانا روزمرہ کی زندگی کا خوشگوار حصہ ہے۔ تڑکے کی خوشبو، گہری فرائنگ اور دھیمی آنچ پر تیار ہونے والی گریوی ہماری ثقافت کا اہم جزو ہیں۔ مگر یہی پسندیدہ روایت ایک ایسا دھواں پیدا کرتی ہے جو خاموشی سے […]

پاکستان کے اہم ادارے پر سائبر اٹیک

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے آئی ٹی سسٹم پر 6 اگست 2025 کو رینسم ویئر حملہ کیا گیا۔ کمپنی نے اس واقعے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں فراہم کی ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق سائبر سیکیورٹی […]

close