جدہ، 6ورکشاپس میں آگ بھڑک اُٹھی،کتنا جانی نقصان ہو گیا؟


جدہ (پی این آئی)کےجنوب میں سپیئر پارٹ اور 6 گوداموں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ واقعہ مدائن الفہد محلے میں ہوا جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مکہ مکرمہ ریجن میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد بن عثمان القرنی نے بتایا ہے کہ بدھ کو شام 6 بجکر 48 منٹ پر آتشزدگی کی اطلاع ملی

تھی‘۔انہوں نے کہا ہے کہ ’فوری طور پر شہری دفاع کی متعدد ٹیمیں موقع پہنچ گئیں اور آگ پر ریکارڈ وقت میں قابو پالیا‘۔انہوں نے کہا ہے کہ ’آتشزدگی کا آغاز سپیئر پارٹ کی دکان سے ہوا اور آگ پھیل کر قریبی 6 ورکشاپس تک پہنچ گئی‘۔انہوں نے کہا ہے کہ ’متاثر رقبہ دکان اور ورکشاپس تک محدود رہا، اگر شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ کو قابو نہ کرتیں تو قریبی مکانوں تک آگ پہنچ سکتی تھی‘۔انہوں نے بتایا ہے کہ ’آتشزدگی کے اسباب کا سراغ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے‘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں