A Project of PNI Digital (SMC-Pvt) Limited

چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی


اسلام آباد(پی این آئی) اتوار کے روز چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر

علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ41، چھور40 ، اورمارہ اور شہید بینظیر آباد میں 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں