سید مظہر اقبال شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری) جہلم کا تعارف اور خدمات


نام:- سید مظہر اقبال شاہ

عہدہ:- ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( ایلیمنٹری ) جہلم

تعلیمی قابلیت :- ایم- فل ( ایجوکیشن )
پی-ایچ- ڈی (جاری)

آبائی ضلع:- نارووال

موجودہ رہائش :- لاہور

خدمات:-
√ بطور ٹیچر ٹرینر گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج نارووال
√ بطور ڈپٹی ڈی ای او تحصیل نارووال
√ بطور ای ڈی او ( غیر رسمی تعلیم )
√ بطور پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول احمد آباد نارووال
√ بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج پسرور
√ بطور پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج پسرور
√ بطور ڈی ٹی سی ہیڈ
√ بطور ریجنل پروگرام مینیجر راولپنڈی و گوجرانولہ ڈویژنز ( دس اضلاع)
√ بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ( ایلیمنٹری ) جہلم 2015 تا 2019
√ بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع جہلم

اعزازات :-
√ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نارووال کی طرف سے 2 بار قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ برائے حسن کارکردگی
√ بیسٹ ای ڈی او نارووال کا اعزاز 2 بار
√ ضلع نارووال کے لئے UPE سافٹ وئیر کی تیاری
√ بطور پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج پسرور ، ادارے کو 26 ویں پوزیشن سے چوتھی پہ لیکر آئے
√ بطور DTSC سربراہ ادارہ ضلع کو 32 ویں پوزیشن سے پہلی پر لیکر آئے۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں