A Project of PNI Digital (SMC-Pvt) Limited

سفیر حسین ملک ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ججیال جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سوہاوہ تعارف اور خدمات


نام:- سفیر حسین ملک

عہدہ:- ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ججیال + جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سوہاوہ

رہائش:- مدن

تعلیمی قابلیت؛-
ابتدائ تعلیم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ججیال
میٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈومیلی
ایف ایس سی اور بی ایس سی گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم
ایم اے اسلامیات (پنجاب یونیورسٹی)
ایم اے ایجوکیشن (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی)
بی ایڈ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

ملازمت :-
۔۔ اکتوبر 2002 میں بطور ESE ملازمت کا آغاز کیا
۔۔ ستمبر 2009 میں بطور SSE
۔۔ 3 سال بطور ہیڈماسٹر GES ڈھوک مہر وارث
۔۔ 3 سال بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز ڈومیلی
۔۔ 2015 سے تاحال بطور ہیڈماسٹر گورنمٹ ہائی سکول ججیال

تنظیمی خدمات :-
علمی اور سیاسی گھرانہ سے تعلق ہے۔ بڑے بھائی شبیر حسین ملک گورنمٹ ہائی سکول مغل آباد کے رئیس مدرسہ ہیں۔
اساتذہ برادری اور دیگر محکمانہ مسائل کے حل میں ہمیشہ سے دلچسپی رہی ہے۔ چوہدری وحید حیدر صاحب بھائی ہیں۔ ان کی ٹیم بہت سرگرم اور متحرک ہے۔ انہی کی خواہش پہ بطور جنرل سیکریٹری تحصیل سوہاوہ عہدہ قبول کیا اور اساتذہ برادری کی خدمت کے لئے پہلے بھی حاضر تھا اور اب بھی دستیاب ہوں۔۔۔۔



اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں