گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد ( آ ئی این پی ) وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، گلگت بلتستان کی ترقیاتی ضروریات کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جارتا رہا […]

گلگت بلتستان حکومت کی ایف سی کی 3سال کیلئے تعیناتی کی سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی

گلگت بلتستان (این این آئی)گلگت بلتستان میں فرینٹر کور (ایف سی) کی 3 سال کیلئے تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوادی گئی۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت نے ایف سی کی تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی ہے۔سمری کے متن میں […]

،گلگت بلتستان کشمیرکا حصہ نہیں، گلگت بلتستان کو صوبے بنانے کے لیے چین کی سپورٹ حاصل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اطلاعات ونشریات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ سی پیک میں گلگت بلتستان کیلئے ایک بھی پراجیکٹ نہیں رکھا گیا،تحریک انصاف کی حکومت سی پیک میں گلگت بلتستان کیلئے باقاعدہ اپنا حصہ رکھے گی، گلگت بلتستان کو […]

گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ متحدہ اپوزیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار کے مقابلے میں کس کو میدان میں اتار لیا؟

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں وزیراعلی کا انتخاب پیر کے روز ہوگا۔ تحریک انصاف نے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیر اعلی کے لئے نامزد کیا ہے جبکہ امجدحسین ایڈووکیٹ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلٰی گلگت بلتستان کے امیدوارہیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق وزیراعلی […]

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرلیا گیا، نام کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیلئے خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ،خالد خورشید کے نام کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی […]

تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافہ ، گلگت بلتستان میں مضبوط حکومت کا قیام ممکن ہو گیا

گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کی جنرل نشستوں پر ممبران کے چناو کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے الیکشن ایکٹ کے تحت اس بار جنرل نشستوں پر انتخابات سے […]

پی ٹی آئی، پی پی پی اور ن لیگ پھر سے مدمقابل آنے کیلئے تیار، گلگت بلتستان میں کل دوبارہ انتخابی میدان سجے گا

گلگت (پی این آئی) تحریک اںصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ پھر سے مدمقابل آنے کیلئے تیار، گلگلت بلتستان میں کل دوبارہ انتخابی میدان سجے گا، حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 15 نومبر کو گلگت بلتستان انتخابات […]

گلگت بلتستان میں جیتنے والے اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ (ن)کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے تجویز دی ہے کہ سب جماعتیں لوٹوں کو خیر آباد کہنے کی پالیسی بنائیں،ہماری جو پالیسی چل رہی ہے پشاور جلسے میں بھی وہی چلے گی،جی بی میں اکثریت نہ ملنے پر […]

گلگت بلتستان میں حکومت کرائے کے امیدواروں کی بنائی جائے گی، چھ ماہ پہلے تک ایک امیدوار بھی نہیں تھا، اب دس کامیاب کیسے ہو گئے؟

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کے عوام جی بی کے الیکشن نتائج کو یکسر مسترد کرتے ہیں، تحریک انصاف نے سیاسی انجینئرنگ کی ہے اور ان کے پاس 6 ماہ […]

گلگت بلتستان کے عوام نے انتخابات میں اپنا فیصلہ سنا کر عمران خان کے ویژن اور بصیرت پر اعتماد کا اظہار کیا، گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی سابق رکن اور انصاف ویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے انتخابات میں اپنا فیصلہ سنا کر عمران خان کے ویژن اور بصیرت پر اعتماد کا اظہار کیا […]

گلگت بلتستان میں حکومت کس کی ہوگی؟ جیتنے والے چار آزاد امیدواروں نے کس جماعت میں شمولیت کی یقین دہانی کرا دی؟ تہلکہ خیز تفصیلات

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے۔گلگت بلتستان میں الیکشن جیتنے والے 4 امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی یقین دہانی کروا دی۔پی ٹی آئی کے دیگر 3 آزاد امیدواروں سے بھی رابطے کیے […]

close