نمبروں کا کھیل سمجھ کر کھیلنے والاکروڑوں جیت گیا

نیویارک(آئی این پی ) امریکی ریاست مشی گن کے ایک شہری نے ریاست کی جانب سے جاری کردہ انعامی اسکیم کے ٹکٹ نمبروں کو سمجھ کر لاکھوں ڈالر جیت لئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے ایک شخص نے گزشتہ دنوں […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کس ملک کا دورہ نہیں ہو سکےگا؟ انٹرنیشنل کرکٹ اب کب ممکن ہو سکے گی؟

لاہور: (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقا کے امکانات معدوم ہوگئے۔ کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقہ میں سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ستمبر، اکتوبر میں شیڈول کےمطابق مختصر دورانیےکی سیریز کھیلنے جنوبی افریقہ جانا […]

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل کی سزا کے خلاف اپیل پر کیا فیصلہ ہوا؟ عمر اکمل نے مستقبل کے لیے کیا حکمت عملی طے کی؟

لاہور(پی این آئی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل کی سزا 3سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی۔قومی کرکٹر عمراکمل نے آزاد جیو ڈیکٹرکی جانب سے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمر […]

کھیل کے میدان میں 15 سال بعد واپسی کے اعلان کرنے والے باکسر نے تہلکہ مچا دیا، اپنے سے جوان باکسر کا مقابلہ کرنے کے لیے کس تاریخ کو رنگ میں اترے گا؟

واشنگٹن(پی این آئی) : حریفوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھنے جانے والے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن نے 15 سال بعد دوبارہ رنگ میں قدم رکھ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیک ٹائسن پندرہ سال بعد رنگ میں قدم […]

شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے سے متعلق اپنے مؤقف کو کھل کر بیان کر دیا، حکومتی منصوبوں کے بارے میں سیاسی بیان بھی جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی)شاہد آفریدی نے سیاست میں آنے سے متعلق اپنے مؤقف کو کھل کر بیان کر دیا، حکومتی منصوبوں کے بارے میں سیاسی بیان بھی جاری کر دیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا الیکشن […]

سیف گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ کی قابل تقلید مثال آبائی شہر میں اکیڈمی بنا لی، گاوں کے نوجوانوں کی تربیت شروع

میاں چنوں(پی این آئی )سیف گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ کی قابل تقلید مثال آبائی شہر میں اکیڈمی بنا لی، گاوں کے نوجوانوں کی تربیت شروع،میاں چنوں کے ایتھلیٹ اور سیف گیمز کے گولڈ میڈلسٹ عبدالرشید نے اپنے گاؤں کے کھیتوں میں ہی اکیڈمی بنالی […]

پاکستان کا پہلا شعبہ جس میں کرپشن پر 10 سال قید، 10 لاکھ جرمانے کی سزا رکھ دی گئی، قانون تیار

کراچی(پی این آئی)پاکستان کا پہلا شعبہ جس میں کرپشن پر 10 سال قید، 10 لاکھ جرمانے کی سزا رکھ دی گئی، قانون تیار، کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان […]

2016 کے دورہ آسٹريليا ميں يونس خان کو بيٹنگ ٹپس ديں تو انہوں نے گلے پر چھری رکھ دی تھی، سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا انکشاف

آسٹريليا (پی این آئی)2016 کے دورہ آسٹريليا ميں يونس خان کو بيٹنگ ٹپس ديں تو انہوں نے گلے پر چھری رکھ دی تھی، سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا انکشاف، پاکستان کرکٹ ٹيم کے سابق بيٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کيا ہے کہ سال […]

قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل

لاہور(پی این آئی):قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل، قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کے […]

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کل ہوگا، کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں ہوں گے

کراچی (پی این آئی)دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کل ہوگا، کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں ہوں گے،دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کا پہلے مرحلے میں کورونا ٹیسٹ کل ہوگا، کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں […]

سال 2020 میں کرکٹ کی عالمی جنگ 2020 ایونٹ ہو گا یا نہیں؟ احسان مانی نے خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)سال 2020 میں کرکٹ کی عالمی جنگ 2020 ایونٹ ہو گا یا نہیں؟ ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 16ٹیموں کی بائیو سیکیورٹی آسان نہیں ہوگی جب کہ رواں سال کوئی آئی سی سی ایونٹ ہوتا نظر نہیں […]

close