صوبہ پنجاب میں کورونا مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے، چوبیس گھنٹوں میں کتنے ہزار مریضوں نےمہلک وائرس کو شکست دیدی؟

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 273359 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2448 کورونا مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات آج سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ […]

کورونا مریض دن میں تین بار سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنیں، بھارتیوں کو مہلک وبا سے بچنے کیلئے طریقہ تجویز کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا کی تباہ کاریاں، اداکارہ نور نے ہندوستانیوں کو سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں پر سابقہ اداکارہ نور بخاری کی جانب سے ردعمل […]

پاکستان کا کون سا شہر جہاں کورونا کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بارکوئی مریض سامنے نہیں آیا؟

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس کی ابتداء کے بعد بدھ کو پہلی بار وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا جبکہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 7کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18898ہوگئی ، محکمہ […]

چار ماہ بعد ملک کے ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

اگر پازیٹو کورونا مریض میں کوئی علامت نہ ہو توکتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟نیا ضابطہ اخلاق جاری

لاہور (پی این آئی) کورونا ایڈوائزری بورڈ نے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا، اگر پازیٹو کورونا مریض میں کوئی علامت نہ ہو تو10دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا، اگرعلامات آٹھویں، نویں، اور دسویں روز ختم ہوجائیں، تو مزید تین دن […]

close