بھارتی شائقین کرکٹ کو دھچکا لگ گیا، 13بھارتی کھلاڑیوں پر پابندی عائد ہو گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ان 13 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جن کے باؤلنگ ایکشن یا تو جانچ کے دائرے میں ہیں یا جن پرآئی پی ایل کے 2022ء کے سیزن میں گیندبازی پر پابندی عائد کر […]

’ہم کابل جاتے ہوئے آپ کو ممبئی اتاردیں گے‘افغانستان کی شکست نے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے، میمز وائرل ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا ہے اور کیویز کی اس جیت نے انڈیا کو اس میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ […]

بھارت تیسری شکست سے بچ گیا، افغانستان کو تگڑی شکست دے کرٹورنامنٹ میں واپسی کی امیدیں لگا لیں

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت نے یکطرفہ مقابلے کےبعد افغانستان کو66رنز سے شکست دیدی ہے۔۔۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں بھارت نے افغانستان کے خلاف رنز کے انبار لگادیے۔ابو ظبی میں کھیلے جارہے میچ […]

پاکستان نے نمیبیا کو بھی شکست دیدی، مسلسل چوتھی فتح کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون پوزیشن برقرار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان کے190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان […]

پاکستان سے شکست سے دلبرداشتہ ہو کر کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا

دبئی(پی این آئی) افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز اور سابق کپتان اصغر افغا ن نے کہا کہ پاکستان سے شکست بہت دلبرداشتہ تھی جس کے باعث ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اصغر افغان کا کہنا تھا کہ […]

پاکستانی کرکٹرز نے اعلیٰ درجے کی کرکٹ کھیلی، نیوزی لینڈ کے کپتان نے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بھی بتا دیا

شارجہ(پی این آئی) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے بھی شکست کے بعد پاکستان کی پرفارمنس کو کلینکل قرار دے دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم میدان میں کلینکل محسوس ہو رہی تھی ،پاکستانی کرکٹرز نے اعلیٰ درجے کی کرکٹ کھیلی […]

دنیائے کرکٹ کی چیمپئن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کی حامی بھر لی

جمیکا (پی این آئی ) دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا ، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمنٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے ۔ سی ای اوکرکٹ ویسٹ انڈیز جانی گریو کا […]

پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کا پاکستان آنے کا اعلان

جمیکا(پی این آئی)دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ نیوزی لینڈ کی جانب […]

پنڈی میں کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیار، شاہین کیویز کا شکار کرنے کیلئے بیتاب

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ون ڈے میچو ںکی سیریز کا پہلا میچ (آج)جمعہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، پاکستان 18 سال بعد ایک بار پھر اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا،میچ دوپہر آڑھائی بجے […]

وادی کشمیرمیں پہلی بار کرکٹ کا میلہ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

مظفرآباد(آئی این پی)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے۔کے پی ایل انتظامیہ کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے میچز کے ٹکٹ 4مختلف قیمتوں میں فروخت کیے جارہے ہیں، ٹکٹس کی فروخت 750، 1500، 2000، 2500 میں جاری […]

ون ڈے فارمیٹ میں48سالہ منفرد ریکارڈ جو صرف پاکستانی ٹیم کے پاس ہے

اسلام آباد(آئی این پی)کسی ایک ملک کے خلاف مسلسل اور زیادہ سے زیادہ ون ڈے سریز جیتنے کا ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کے مطابق پاکستان نے مسلسل 11 بار زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں شکست دے رکھی ہے […]

close