کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کتنے تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے؟ طلبا اور والدین کیلئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 8 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا، ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا کہ متاثرہ تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند ، انتظامیہ ‏متاثرہ تعلیمی اداروں میں کونٹیکٹ ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ […]

کرونا کے بڑھتے وار، سندھ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کرونا کی چوتھی لہر کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، اندورون ملک سے سندھ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا […]

کرونا کے پھیلائو کی صورت حال بد تر ہو گئی ، اسپتال مریضوں سے بھر گئے

لکھنو(آئی این پی ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کرونا کے پھیلا کی صورت حال بد تر ہو گئی ہے، اسپتال مریضوں سے بھر گئے، کرونا میں مبتلا ایک معمر مریض آکسیجن سلنڈر کے ساتھ ایک سے دوسرے اسپتال جاتا رہا لیکن کوئی جگہ نہ […]

کرونا کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

ویانا(پی این آئی) آسٹریا کے وزیر صحت روڈلف انشوبر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کرونا کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔لاک ڈاؤن کا اثر اگلے ہفتے سے آہستہ آہستہ کم ہو گا جس کی وجہ سے تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ وزیر صحت آسٹریا […]

کورونا وائرس کا خطرہ ٹل گیا؟ عوامی مقامات پر پابندیا ں ہٹا دی گئیں

کراچی (پی این آئی) شاپنگ مالز کیلئے تمام کرونا پابندیاں ختم، سندھ حکومت نے شاپنگ مالز بنا کسی روک ٹوک کے پورا ہفتہ کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باوجود دارالحکومت […]

پاکستان میں کرونا وائرس بے قابو، کرفیو لگنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا بے قابو ہوچکا، صورتحال کرفیو کی جانب جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار عامر متین کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تشویش ناک دعویٰ […]

پاکستانی ڈاکٹرز کی شاندار کامیابی، کورونا وائرس کے علاج کی دوا تیار کر لی گئی ،95فیصد بزرگ کرونا مریض وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے صحتیاب ہوگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہرین صحت نے مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کے علاج کی دریافت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل […]

کرونا متاثرین کے لیے باہر سے آنے والی اربوں روپے کی امداد حکومت خود ہڑپ کر گئی، سنگین الزام عائد

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی ملک و قوم کی بہتری یا عوام کی فلاح کے لیے نہیں ، بلکہ اس فیڈر کے لیے ہے جو اسٹیبلشمنٹ ہر حکومت کے منہ میں […]

کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری، تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 952 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 […]

دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور۔۔۔ ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

لندن (پی این آئی) برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر میں کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرجائے گی اور ملک میں ماضی کے مقابلے میں زیادہ کیسز رپورٹ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے برطانیہ کو کرونا سے متعلق متنبہ […]

کرونا کے بڑھتے کیسز،وہ ملک جس نے پاکستان کے شہریوں کو ویزے کی فراہمی محدود کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی کوریا نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے شہریوں کو ویزے کی فراہمی محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق 23 جون سے ہوگا اس کی وجہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے متاثرین کی […]

close