ڈالر کوبڑا جھٹکا لگ گیا،روپے کے مقابلے قدر میں بڑی کمی ہو گئی Posted on November 23, 2021 by Hooriya Qureshi کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج دن کے آغاز میں ڈالر 174.77 روپے سے شروع ہوا جس کی قیمت […]