ملک میں چینی کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، بُری خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوگر ملزایسویشن پنجاب زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو بار بار یاددہانی کرا رہے ہیں کہ گنے کی قیمت مڈل مینوں کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی وجہ سے ملک بھر میں چینی […]

چینی پھر مہنگی؟ شہریوں کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)چینی پھر مہنگی؟ شہریوں کیلئے بُری خبر آگئی۔۔۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کے نرخ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مڈل مین کاشتکاروں سے غیر قانونی طریقوں سے گنا خرید کر […]

چینی کی فی کلو قیمت میں مزید کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 85 روپے تک آجائے گی، پورے ملک میں چینی90 اور بیس کلو آٹے کی قیمت 1100 روپے ہے، مہنگائی میں 0.48 فیصد […]

موٹی چینی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے لوگ باریک چینی کیوں پسند نہیں کرتے؟ عجیب و غریب منطق پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کل پاکستان میں مہنگائی کا شور ہے جبکہ کچھ اشیا تو ایسی ہیں جو مہنگائی کے استعارے کے طورپر استعمال ہو رہی ہیں، جن میں سے ایک چینی بھی ہے اور اس کی قیمت ڈیڑھ سو روپے فی کلو تک پہنچ […]

ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]

چینی کی قیمت واپس 85روپے فی کلو پر لانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت کو نیچے لانے کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے بتایا کہ شوگر ملز سے نکلنے والی چینی کی ایکس مل قیمت 85 روپے ہو گی جب کہ صارف […]

چینی کی قیمت فی کلو 150روپے تک پہنچ گئی، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں سے خبریں آرہی ہیں کہ ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت […]

مہنگائی کا طوفان، چینی 145روپے فی کلو ہو گئی، عوام رُل گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت پٹرول کی قیمت سے بھی زیادہ ہو گئی، کئی شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے سے 145 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت پشاور ملک میں سب سے زیادہ […]

ملک میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالروف ابراہیم کا کہنا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے بڑھ کر […]

close