اگلا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ ناموں کی فہرست آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے 7 نام سامنے آگئے۔اپوزیشن کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان، ناصر محمود کھوسہ، سلمان صدیق اور جلیل عباس جیلانی کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔حکومت کی […]

چیئرمین نیب کی غیر قانونی توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال کی غیر قانونی توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے۔ پی پی چیئرمین بلال […]

بد عنوانی کا خا تمہ اولین ترجیح، میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور بدعنوان عناصر سے قوم کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب […]

نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے، نیب مسئلہ نہیں بلکہ مسائل کا حل ہے، چیئرمین نیب

لاہور (آئی این پی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے،نیب مسئلہ نہیں بلکہ مسائل کا حل ہے، نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ چل رہے ہیں،گزشتہ اڑھائی سال میں 33 ارب روپے کی ریکوری کی ہے […]

ریکوری کا عمل تیز کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے چیئرمین نیب کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے فیڈرل ایمپلائز بینوولینٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز انتظامیہ کی جانب سے مختلف کمپنیوںمیں کی گئی سرمایہ کاری پر منافع کی عدم وصولی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریکوریز […]

غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز، کو آپریٹو سوسائٹیز کے خلاف جاری تحقیقات کو تیز کیا جائے، چیئرمین نیب کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب )کے چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے نیب کے تمام ڈی جیز کو ہدایت کی کہ غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز/کو آپریٹو سوسائٹیز کے خلاف نیب میں جاری تحقیقات مقررہ وقت کے اندر مکمل کی جائیں تاکہ متاثرین […]

آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا […]

چیئرمین نیب کی وارننگ، چینی پر غیر قانونی سبسڈی لینے والے ہر شخص کیخلاف کارروائی ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)جسٹس( ر) جاوید اقبال نے مبینہ شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات شفاف، غیر جانبدارانہ، میرٹ اور پروفیشنل انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، پیر کو نیب کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب کی […]

کونسی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے؟ چئیرمین نیب نے اپوزیشن کیساتھ ساتھ حکومتی رہنمائوں کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، تحقیقات کے دوران شواہد اکٹھے کرنے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے، فالودہ، چھابڑی اور پاپڑ والوں کے نام پر […]

دھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، چئیر مین نیب نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وائٹ کالر اور سٹریٹ کرائم میں فرق ہے، دھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تقریب میں خطاب کرتے […]

چیئرمین نیب سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، نیب نے فلور ملز مالکان کیخلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد(آئی این پی)نیب نے فلور ملز مالکان کے خلاف کارروائی روک دی۔فلور ملز کے خلاف جاری نوٹس معطل کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملزم […]

close