خبردار، پٹرول بم آج شام گرے گا، 20 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری وزیر اعظم عمران خان کے زیر غور

اسلام آباد (پی این آئی) عوام تیارپٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے لیے تیار ہو جائیں ، یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑےاضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںردو بدل کرنے والے ادارے اوگرا نے یکم مارچ سے اضافے کے […]

close