پنجاب ٹیچرز یونین نے 10 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، ملک سجاد، غلام مصطفی سندھو، رانا الیاس، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان و دیگر نے کہا […]

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس، اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

راولپنڈی(پی این آئی) ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت راجہ طاہر محمود صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی گورنمنٹ ہائی سکول زرعی فارم راولپنڈی میں منعقد ہوا راجہ طاہر محمود اور ان کی منتخب ضلعی باڈی کا پہلا اجلاس تھا […]

پنجاب حکومت سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز کی غیر مشروط ریگولرائزیشن پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، پنجاب ٹیچرز یونین

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، طاہر اسلام، حافظ نذیر گجر، رانا خالد، مرزا طارق، غفار اعوان ودیگر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز […]

راجہ تنویر احمد جنجوعہ، انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چک مہمندہ جنرل سیکرٹری، پنجاب ٹیچرز یونین، تحصیل جہلم، تعارف اور خدمات

نام۔ راجہ تنویر احمد جنجوعہ عہدہ۔ انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چک مہمندہ + جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل جہلم تعلیمی قابلیت۔میٹرک۔ گورنمنٹ ہائی سکول سنگھوئیڈی کام۔ گورنمنٹ کالج آف کامرس جہلمبی اے ۔ پنجاب یونیورسٹیبی اے اکنامکس۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹیایم اے […]

چوہدری وحید حیدر، جنرل سیکرٹری، پنجاب ٹیچرز یونین، ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام ۔۔۔ چوہدری وحید حیدرعہدہ ۔۔۔۔۔ ضلعی جنرل سیکرٹریای۔ ایس۔ ٹی۔ ٹیچرپتہ۔ ۔۔۔۔ گاوں لنگر پور تحصیل و ضلع جہلم محکما نہ تعلیم ۔۔۔۔۔ ایم اے ہسٹریپنجاب یونیورسٹی لاہورایم ایس سی مطالعہ پاکستانعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادپیشہ ورانہ تعلیم ۔۔۔۔ ایم ایڈآغاز ملازمت ۔۔۔پرائیویٹ […]

چوہدری راشد محمود، صدر پنجاب ٹیچرز یونین، ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام ۔۔۔ چوہدری راشد محمودعہدہ ۔۔۔۔۔ ضلعی صدر، پنجاب ٹیچرز یونینپتہ ۔۔۔۔۔ گاوں گھرمالہ تحصیل و ضلع جہلم محکما نہ تعلیم ۔۔۔۔ ایم اے پولیٹیکل سائنسپنجاب یونیورسٹی لاہور پیشہ ورانہ تعلیم ۔۔۔۔ سی۔ٹیآغاز ملازمت ۔۔۔ 2009خدماتصحافت میرا شوق تھا۔ ڈاکٹر زمرد صدیق اور ڈاکٹر مظہر […]

close