ٹرمپ نے امریکی معیشت غرق کردی، بجٹ خسارہ 3100 ارب ڈالر ہوگیا، آخری سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے زیادہ رہا،سرکاری اعدادوشمار

واشنگٹن(این این آئی) امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایاگیا ہے کہ 30ستمبر 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکی […]

close