افغان صدر اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا،ٹرمپ

افغانستان سے انخلا کا فیصلہ اور طالبان سے معاہدہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں افغان صدر اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا۔29 فروری 2020 کو ٹرمپ کے دور میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 18 سالہ […]

امریکی صدر جاتے جاتے مشکلات کا شکار، اپنی جماعت کے ارکان نے ٹرمپ کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت ری پبلکن پارٹی کے بعض ارکان نے انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے ڈیموکریٹس کی جانب سے ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ قرار داد کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کیا […]

ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ بلاک ہونے کے بعد ٹرمپ کا سرکاری اکائونٹ سے اہم اعلان

واشنگٹن (این این آئی )ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے […]

نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر منتخب جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ٹرمپ اس تقریب میں […]

ٹرمپ کے حامیوں کا کانگرس کی عمارت پر دھاوااور فسادات، ٹرمپ نے اپنے حامیوں کا تشدد مسترد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی ) وائٹ ہائوس کی ترجمان کائلی مک کینانی نے کانگرس کی عمارت میں ہونے والے فسادات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ اس تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

ٹرمپ کیلئے نئی مشکل کھڑی، کاروباری گروپوں کا ٹرمپ کو فوری نکالنے کا مطالبہ

واشنگٹن (پی این آئی)ٹرمپ کیلئے نئی مشکل کھڑی، کاروباری گروپوں کا ٹرمپ کو فوری نکالنے کا مطالبہ، امریکا کے بڑی کاروباری گروپوں نے ٹرمپ کو صدارتی دفتر سے فوری نکال باہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ایگزون موبل، فائزر اور […]

ٹرمپ کے انتخابی نتائج بدلنے کیلئے حربے، ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آ گئی، جارجیا کے حکام پر دوبارہ گنتی اور مزید ووٹ تلاش کرنے کیلئے دبائو ڈالتے رہے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ […]

ری پبلکن اراکین نے کرونا امدادی بل میں صدر ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کی منظوری روک دی

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے اپنی ہی پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس امدادی بل میں ترمیم کے مطالبے کی منظوری روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے کرونا امدادی پیکج […]

قسمت ٹرمپ کے ساتھ ہے؟ نو منتخب امریکی جو بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع، اقتدار کی منتقلی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

نیو یارک(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن کی تاریخی طور پر مشکل ٹرانزیشن (اقتدار کی منتقلی)کا عمل اچانک مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔انکے صاحبزادے ہنٹر کی مالی لین دین کی وفاقی تحقیقات نے کانگریس کے رپبلکن ارکان کو مضبوط بنا دیا ہے، جو […]

امریکی صدارتی انتخابات، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا، جیت کس کی ہوئی؟

واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے ری پبلکن حریف کو شکست دیدی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر جارجیا کے ووٹوں کی ہاتھوں سے دوبارہ […]

مجھے شکست نہیں ہوئی، یہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے، ٹرمپ اپنی کامیابی کے دعوے پر ڈٹ گئے، پاکستانی ماحول بن گیا

واشنگٹن(پی این آئی)مجھے شکست نہیں ہوئی، یہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے، ٹرمپ اپنی کامیابی کے دعوے پر ڈٹ گئے، پاکستانی ماحول بن گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ […]

close