انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی جبکہ کون کونسے کاروبار کھلے رہیں گے؟ حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی بجائے مخصوص شعبوں کوبند کیا جائے گا،لاک ڈاؤن میں ریٹیل کے تمام کاروبار اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی، میڈیکل اسٹورز، کریانہ، سبزی گوشت، دودھ کی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر! کاروبار، ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں، ریستوران، تفریحی مقامات پر پابندی لگنے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات اوراین سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے کاروبار،ٹرانسپورٹ، تعلیمی اداروں،ریستوران،تفریحی مقامات پر پابندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سخت فیصلے شوق نہیں مجبوری، ہے کورونا […]

بزرگ شہریوں کی بہبود اور وقار کا بل منظور کرلیا گیا، ٹرانسپورٹ پر 20 فیصد، ٹیکس سے استثنیٰ سمیت کیا کیا سہولیات دی جائیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)بزرگ افراد کو ادویات ، طبی سامان کی خریداری اور ٹرانسپورٹ پر 20 فیصد رعایت ملے گی، بزرگ شہریوں کو ٹیکس سے بھی استثنیٰ حاصل ہو گا، سینیٹ میں بزرگ شہریوں کی بہبود اور وقار کا بل منظور کر لیا گیا۔تفصیلات […]

عید الاضحی کے موقع پر ٹرانسپورٹ پر پابندی؟ حکومت نے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ عیدالضحیٰ پر لوگوں پر سفری پابندیاں عائد نہ کریں، چاہتے ہیں جولائی تک اتنی ویکسین لگ جائے کہ کوروناپابندیاں لگانے کی ضرورت نہ رہے، کورونا سے بچنے […]

8سے 16مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان، ٹرانسپورٹ بند جبکہ کاروبار بھی بند رہیں گے

نوشہرہ(آئی این پی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نوشہرہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 8سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق  8سے 16مئی تک بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اور آمدورفت پر مکمل پابندی عائدہوگی جب […]

پردیسیوں کیلئے بری خبر، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پرپابندی لگ گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، 10سے 25اپریل تک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 سے 25 اپریل تک بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو این سی او سی […]

حکومت کا اہم فیصلہ، پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز تین ہفتوں کے لیے مسترد کردی، کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے نان اے سی بسوں کے کرایوں میں اضافے سے روک دیا۔تفصیلات کےمطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]

پاکستانیوں کی سن لی گئی،عید سے قبل خوشخبری سنا دی گئی، وزیراعظم عمران خان کا ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے، ٹرانسپورٹ بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی، آبادی کو […]

عید الفطر کی آمد آمد۔۔ حکومت نے مشروط طور پرپبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے شہر سے باہر جانے والی ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کردیا۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت عید الفطر سے قبل ٹرانسپورٹ کو کھولنے کی اجازت دینے کے حوالے […]

عید سے پہلے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولنے کا عندیہ دے دیا، کابینہ اجلاس کے دوران عمران خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جلد صوبوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، لاک ڈاون […]

close