موٹروے کیس، عابد ملہی کو سزا ملنی چاہئے یا نہیں؟ اہلیہ کا موقف بھی آگیا

xلاہور (پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی اہلیہ نے شوہر کو سزا دینے کی حمایت کر دی۔بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ عابد جو گناہ کیا اس کے لیے اسے کبھی سپورٹ نہیں کروں گی۔تفصیلات کے مطابق موٹروے […]

سال کی سے بڑی خبر موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا

لاہور/فیصل آباد(آئی این پی)سال کی سے بڑی خبر,موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کو پیر کی شام فیصل آباد سے گرفتار کیا گیاجس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔۔۔۔ […]

موٹروے کیس، ملزم عابد علی اب تک گرفتار کیوں نہ ہو سکا؟ صوبائی وزیر نے حیران کن منطق پیش کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس پنجاب پولیس اور حکومت کے لیے چیلنج ہے ،میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پہنچا،ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں […]

موٹروے کیس کے ملزم عابد علی کی موجودگی کی جھوٹی خبر دینے والے شخص کیساتھ کیا ہوا؟پولیس نے دھر لیا

چونیاں (پی این آئی) پنجاب کی تحصیل چونیاں کے علاقے رحمان پورہ کے رہائشی کو گجرپورہ زیادتی کیس سے متعلق جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص نے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق جھوٹی اطلاع […]

موٹروے کیس، فرار ملزم عابد علی کی بیوی بھی گرفتار

مانگا منڈی (پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی بیوی گرفتار کر لی گئی، بشریٰ نامی خاتون اپنے شوہر کے ساتھ قلعہ ستار شاہ سے فرار ہوگئی تھی، اب خاتون کو مانگا منڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے […]

مجرمان جاتے ہوئے گاڑی میں کتنی رقم اور کیوں چھوڑ کر گئے ؟ خاتون ٹی وی اینکر کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے حوالے سے خاتون صحافی فریحہ ادریس کا انکشاف، ملزمان واردات کے بعد گاڑی میں 1 ہزار روپے چھوڑ کر گئے، متاثرہ خاتون نے پولیس سے رابطہ کر کے لوکیشن شیئر کی، 1 ہزار روپے کا پٹرول مانگا، […]

سانحہ موٹروے دراصل موٹروے پر پیش آیا ہی نہیں، حکومتی وزیر نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے قومی اسمبلی میں دعویٰ کیا ہے کہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ موٹروے پر پیش نہیں آیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ پوری قوم کو موٹر وے واقعے پر غم […]

سانحہ موٹروے، واردات کے وقت ہم کیسی حالت میں تھے؟ ملزم شفقت کا تفصیلی اعترافی بیان

لاہور(پی این آئی) موٹروے کیس میں کئی روز بعد آج اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔گذشتہ روز پولیس نے پہلے سے گرفتار ملزم وقار الحسن کی نشاندہی پر ایک اور ملزم شفقت علی لو گرفتار کیا تھا، شفقت علی کی عمر 23سال ہے جو مرکزی […]

سانحہ موٹروے، ہم تین لوگ ڈکیتی کیلئے نکلے تھے لیکن۔۔۔۔ تیسرا شخص کون تھا اور راستے سے واپس کیوں چلا گیا؟گرفتار ملزم شفقت نے تفصیلات بتا دیں

لاہور (پی این آئی) موٹروے کیس میں دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اپنے بیان میں اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم شفقت کی جانب سے ریکارڈ کرائے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے اور ملزم […]

موٹروے کیس : انویسٹی گیشن ہورہی ہے یا ڈرامہ بازی ؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں موٹر وے کیس کی عدالتی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق حکومت چاہے تو عدالتی تحقیقات کرا […]

وقار الحسن واقعی بے گناہ ہے؟ ڈی این اے سیمپل فرانزک لیب بھجوا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) موٹروے کیس میں خود گرفتاری دینے والے ملزم وقار الحسن کا ڈی این اے سیمپل پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوادیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ موٹروے کیس میں خود کو سی آئی اے […]

close