بھارتیوں کا موبائل کی شعاعوں سے بچانے والی گوبر کی چِپ تیار کرنے کا دعوی، چپ کا نام گاستوا کوچ ،ابتدائی قیمت کتنی رکھی گئی؟ جانیئے

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں جانوروں سے متعلق ایک ادارے نے دعوی کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے بنائے جانے والی ایک چپ انسان کو موبائل فونز سے نکلنے والی خطرناک شعاعوں(ریڈی ایشن)سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

close