فائرنگ ہوتے ہوئے خود دیکھی، کتنے لوگ مجھ پر حملہ آور ہوئے؟ شبلی فراز نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ان پر 40 سے 50 لوگوں نے حملہ کیا، انہوں نے اپنی آنکھوں سے فائرنگ ہوتے ہوئے دیکھی۔مختلف ٹی وی چینلز کے ساتھ گفتگو میں شبلی فراز نے خود […]

شبلی فراز پر فائرنگ نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔۔ڈی آئی جی کوہاٹ نے حقیقت بتا دی

کوہاٹ (پی این آئی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) کوہاٹ طاہر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر فائرنگ نہیں بلکہ پتھراؤ ہوا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر ایوب نے واضح کیا […]

وفاقی وزیر شبلی فراز پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

کوہاٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے قریب نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔درہ آدم خیل کے قریب نامعلوم افراد نے شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کے […]

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ہی ہوں گے

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے،توانائی کا شعبہ اور پینشن ٹائم بم ہیں جو کسی بھی وقت پھٹ سکتے ہیں، قانون میں اپوزیشن لیڈر […]

اپوزیشن نے ای ووٹنگ مشین کا جائزہ لینے کی بجائے مخالفت برائے مخالفت شروع کر دی، شبلی فراز

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں الیکشن شفاف و منصفانہ نہیں ہو سکتے، ہم نے اپوزیشن کو بھی ووٹنگ مشین کیلئے دعوت دی ہے، بدقسمتی سے اپوزیشن نے ووٹنگ مشین […]

الیکشن کا ہم کل بھی اعلان کرسکتے ہیں، یہ ہمارا اختیار ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قبل از انتخابات کی باتیں کرکے اپنی پارٹی کو منظم کرنا چاہتی ہے، الیکشن کا ہم کل بھی اعلان کرسکتے ہیں، یہ ہمارا اختیار ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے […]

90 روز میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنائی، 15 سیکنڈ میں نتیجہ ملے گا،شبلی فراز

اسلام (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ ہم نے 90روز کے اندر الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنائی جس سے 15سیکنڈ میں نتیجہ ملے گا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں سب کچھ شفاف اور آسان ہو جائے گا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین […]

ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، کوئی بھی آکر ای وی ایم کو ٹیسٹ کرسکتا ہے، الیکشن کمیشن فیصلہ […]

پنجاب کے عوام نے نواز شریف اور مریم کا بیانیہ مسترد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 11 جماعتیں تھیں تو یہ کچھ نہ کرسکے اب یہ پانچ چھ لوگ کیا احتجاج کرسکتے ہیں، ن لیگ بیانیہ مسترد ہونے کی وجہ […]

اسلام آباد میں پانی کے میٹر لگائے جائیں گے جو جتنا پانی استعمال کرے گا اس کی اتنی فیس ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میںوزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ اسلام آباد میں پانی کے میٹر لگائے جائیں گے جو جتناپانی استعمال کرے گا اس کی اتنی فیس ہوگی ۔جمعہ کوسینیٹ کی قائمہ […]

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نےآتے ہی وزارت میں ایسی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا کہ وزیراعظم خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فرازنےاپنی نئی وزارت سےغیرضروری اخراجات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے اپنی وزارت کے ماتحت اداروں کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔وزارت سائنس […]

close