اڑان کے لیے تیار ہوائی جہاز کے بازو پر ایک شخص کا مٹر گشت، پولیس کی قریب جانے کی کوشش پر چھلانگ لگا دی پھر کیا ہوا؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو اڑان بھرنے کے لیے تیار ہوائی جہاز کے ایک بازو پر چڑھ دوڑتے دکھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست لاس ویگاس کے ماکاران […]

جانور بھی محبت کا جذبہ سمجھتے ہیں ،میانوالی کے علاقے موسیٰ خیل میں وفادار گھوڑی نوجوان مالک کے انتقال کے بعد قبر پر جا کر بیٹھ جاتی ہے، علاقے کے لوگ حیرت زدہ رہ گئے

میانوالی(پی این آئی)موسیٰ خیل کے علاقے میں عادل نامی نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی جان لے لی تھی، جس کی تدفین کے بعد گھر والوں نے عجیب منظر دیکھا، عادل کی گھوڑی جو اس سے بہت مانوس تھی اور ہمیشہ اس کے […]

پانی کی قلت، سڑکوں پر پلاسٹک کے پودے اور درخت لگا دیئے گئے

حائل(پی این آئی)پانی کی قلت، سڑکوں پر پلاسٹک کے پودے اور درخت لگا دیئے گئے، سعودی عرب میں حائل ریجن کی بلدیہ نے ’شجرکاری ‘ مہم کے جواب میں شاہراہوں پر پلاسٹک کے درخت اور پودے لگانے شروع کرد یے ہیں۔پلاسٹک کے درخت لگائے جانے […]

لیبارٹری کو ٹیسٹ دینے کے بعد کورونا کا مریض فرار ہو گیا، پولیس گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے، چھلاوہ بن گیا، ہر جگہ چکمہ دے جاتا ہے

رباط(پی این آئی) : کورونا کے مریض نے پولیس حکام کو تگنی کا ناچ نچا دیا، مذکورہ شخص پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا، سخت سیکیورٹی کے باوجود چکمہ دے کر فرار ہوجاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مراکش میں کورونا کے ایک مریض نے اپنے شہر سے […]

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی، عدالت نے دولہا بننے والی لڑکی کے وارنٹ جاری کر دیئے، طلاق نامے کے بارے میں کیا حکم جاری کیا؟

راولپنڈی(پی این آئی): عدالت نے لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس میں دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے طلاق نامہ بھی مسترد کردیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں لڑکی کی لڑکی سے شادی اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے مبینہ دلہا علی آکاش […]

عمران خان سے علیحدگی کے 16سال بعد بالآخرجمائما خان نے نام بتا دیا، دلچسپ حقیقت آپ بھی جانیئے

امریکہ(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے امریکی سیریز ’رامی‘ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’رامی‘ کو ٹی وی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز ایمی ایوارڈ کی نامزدگیوں میں شامل ہونے […]

قربانی کے اتھرے جانوروں نے اناڑی قصائیوں کی دوڑیں لگوا دیں، کئی شہری سارا دن بیل کو قابو کرنے کے لیے گلیوں میں بھاگتے رہے

لاہور: (پی این آئی) عید پر اناڑی قصائیوں نے مصیبت کھڑی کر دی، کہیں بیل آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا تو کہیں گائے قابو سے باہر ہوگئی، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں اناڑی قصاب تگڑے بیل کے سامنے بے بس دکھائی […]

قربانی کے شرعی طریقے سے لاعلمی، کراچی کے شہری نے نماز عید کی بجائے نماز فجر کے بعد ہی 4 بکرے ذبحہ کرا دیئے، شرعی طریقے کا علم ہونے کے بعد انہوں نے کیا کیا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کی بجائے نماز فجر کے فوری بعد چار بکرے ذبح کر ادیئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن جمال […]

عید کے موقع پر بکرے کی کلیجی بنانے کا ایسا طریقہ کی آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے، مہمانوں کی تواضع بھی کریں اور خود بھی مزے کریں

لاہور(پی این آئی)ہم آپ کو بتا رہے ہیں مزیدار کلیجی تیار کرنے کا طریقہ جسے کھانے والے اپنی انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے۔اجزاایک کلو کلیجی (بوٹیاں)تیل (سرسوں، پکوان یا جو استعمال کرتے ہیں) انار کا رس تین کھانے کے چمچلیموں کا رس ایک کپسرکہ ایک […]

برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا عمل جاری، لندن کے مادام تساؤ کا میوزیم شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، مجسموں کو کتنے فاصلے پر رکھا گیا ہے؟

لندن: (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد برطانیہ میں زندگی بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا۔برطانیہ میں زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، […]

پوری زندگی میں ایک دن کام کر کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کی، اس کو پنشن دی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، حکومت کو 100 ارب روپے دینا پڑ جائیں گے، سپریم کورٹ میں سابق سرکاری ملازم کے کیس نے چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سپریم کورٹ نے منفرد مقدمے کی سماعت کے دوران ایک دن کی سرکاری ملازمت کی تنخواہ 14 لاکھ روپے وصول کرنے والے سابق سرکاری ملازم کی پنشن کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے گریڈ 19 […]

close