حکومت کو بجلی مہنگی کر نے کا اختیار مل گیا، صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نیپرا ترمیمی آر ڈیننس پر دستخط کر دیئے ،جس کے تحت وفاقی حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا ہے،بجلی صارفین 700 ارب روپے سے زائد مالیت کے اضافی بوجھ […]

عوام کو کون پوچھتا ہے؟ بجلی 65 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی65 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]

زیادہ پیداوار کے باوجودآخر بجلی مہنگی کیوں کی گئی؟ پی ٹی آئی حکومت کی سنگین غفلت اور نااہلی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دو برس میں اقتصادی سست روی، کوروناوائرس کی عالمی وبا کے پھیلائو اور ٹیرف اصلاحات میں نااہلی کی وجہ سے حکومت بجلی ٹیرف میں 1.95 روپے فی یونٹ بڑھانے پر مجبور ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر […]

پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ حکومت نے بجلی 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر […]

عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، نیپرا نے بجلی 1 روپے 6 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپے6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس سے غریب عوام پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں اتھارٹی […]

مہنگائی میں دبے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) مہنگائی میں دبے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے1 روپے11پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،قیمت میں اضافہ۔ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔ نیپرا کے مطابق ستمبرمیں بجلی کی پیداواری لاگت […]

پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان لیکن اگلے ہی روز بجلی مہنگی،فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔ منگل کے روز نیپرامیں سی پی پی اے کی […]

close