جاتی سردی لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) جاتی سردی لوٹ آئی، مزید بارشوں کی پیشن گوئی، لاہور اور دیگر شہروں میں گزشتہ رات کی موسلادھار بارش کے باعث درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 دنوں کے دوران پنجاب کے […]

سردی کی نئی لہر کیلئے تیار ہو جائیں، دو دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

 اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک کم شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے. اس وقت خیبرپختونخواہ کے وسطی علاقے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں. جبکہ ہنگو، کوہاٹ، بنوں اور گردونواح کے […]

خون جما دینے والی سردی کا راج، کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ،شما لی بلوچستان میں خون جمادینے والی سردی کا راج ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور […]

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے ایک سلسلہ 4 سے 6 دسمبر کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، شمالی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ایک سرکیولیشن سسٹم انڈیا کے ساحلی حصوں بحریہ عرب میں موجود ہے اور کل تک ایک سسٹم بنگال سمندر میں بھی جنم لے گا اور ان دونوں سسٹمز کے باعث انڈیا کے کافی علاقوں میں یعنی […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، کن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا […]

گرمی کےکہیں بائے بائے، ملک بھر میں شدید بارشو ں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے موسم کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، ملک بھر میں بادل خوب برسیں گے، بارشوں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں خاص کر ملک کے جنوبی […]

مون سون بارشوں کاسلسلہ طویل ہو گیا، بین الاقوامی موسمیاتی ماہر نےمزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی ماہر موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہو گا۔بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے بتایا کہ شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔اسلام آباد میں […]

اگلے تین سے چار روز مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے تین سے چار روز مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی..اگلے چند روز تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے مغربی ہواؤں اور مون سون کے ملاپ سے بارشیں متوقع ہیں۔جس سے درجہ حرارت میں واضح کمی […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کی مزید بارشوں کی پیش […]

close