آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ شام/رات کے اوقات میں بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع۔ تاہم شمالی بلوچستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش […]

بارشوں کے تین سلسلے آنے کو تیار، مارچ کے پہلے ہفتے میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی، کتنے دن تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ملک کے شمال میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود جبکہ درجہ حرارت موسمِ سرما جیسے جاری رہیں گے۔ جنوبی حصّوں میں موسم نسبتاً گرم اور صاف رہیگا۔ اگلے ہفتے کے اختتام سے مارچ کے دوسرے ہفتے […]

کن کن شہروں میں ہلکی بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

محکمہ موسمیات نے آج پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ا برآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]

جمعہ کے روز کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلوداورہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ […]

بارشوں کا کمزور سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، کن کن شہروں میں بارشیں ہوں گی؟ شہریوں کیلئے پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں اس وقت موسم بہار کا آغاز ہو چکا ہے مسلسل خشک موسم کی وجہ سے اگلے ہفتے سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 28 سے 30c تک چلا جائے گا۔اگر آنے والے سپیل کو دیکھا جائے تو یہ […]

کہیں بارش تو کہیں برفباری ۔۔ سردی کی شدید لہر آگئی، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم سرداورمطلع ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں بونداباندی اورکہیں ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے […]

کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، کہاں اور کتنے دن برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)کل 2سے 4 فروری تک بارش کا ایک سلسلہ شروع ھونے کے امکان ہیں ۔ جس سے پنجاب کے بالائی مشرقی شمالی اور وسطی علاقوں میں کہیں اچھی کہیں معتدل تو کہیں ہلکی بارش کے امکان بن رہے ہیں جن میں سیالکوٹ […]

فروری کے پہلے دس دنوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)فروری کے پہلے 10 دنوں میں یکے بعد دیگرے دو بارشوں کے سلسلے آنے کی توقع ہے ۔ 2سے4 فروری۔ 6 سے 9 فروری بارش کا زیادہ فوکس ملک کے شمالی مشرقی اور بالائی علاقوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے سلسلے میں […]

بارشیں ختم، سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد،خیبر پختونخوا، […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ نکل گیا، بارش کا امکان ختم، محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر […]

close